وزیراعظم نے کہا کہ وہ پاکستان جرمنی شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کیلئے نئی حکومت کے ساتھ ملکر کام کرنا چاہتے ہیں

شائع شدہ 4 months ago پر Feb 24th 2025, 11:22 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جرمنی کے انتخابات میں کرسچن ڈیموکریٹک یونین اور کرسچن سوشل یونین کی شاندار کامیابی پر فریڈرک مرز کو مبارکباد دی ہے۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ وہ پاکستان جرمنی شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کیلئے نئی حکومت کے ساتھ ملکر کام کرنا چاہتے ہیں۔

بنوں میں جرگے پر مسلح حملہ، ایک شخص جاں بحق اور تین زخمی
- 8 hours ago
نواز شریف کی عمران خان سے ملاقات کی خبریں قیاس آرائیاں ہیں، : اسحاق ڈار
- 7 hours ago

ماسکو کی جانب یوکرینی ڈرون حملہ ناکام، روسی فضائی دفاع نے 94 ڈرونز تباہ کر دیے
- 7 hours ago

بجٹ کے خلاف افواہیں اپنوں نے پھیلائیں، حکومت ختم ہونے کا خطرہ تھا: علی امین گنڈاپور
- 10 hours ago

بھارت کو بھرپور جواب دینا جانتے ہیں: اسحاق ڈار
- 7 hours ago

صدر زرداری کو ہٹانے کی افواہیں بے بنیاد ہیں ، سب ایک پیج پر ہیں: محسن نقوی
- 8 hours ago

نو محرم الحرام آج ملک بھر میں عقیدت و احترام سے منایا گیا
- 8 hours ago

لاہور میں نائجیرین خاتون کو ہراساں کرنے والا ملزم 12 گھنٹے میں گرفتار
- 7 hours ago

بھارتی ٹیم کا دورہ بنگلا دیش ملتوی، سیریز اب ستمبر 2026 میں ہوگی: بی سی سی آئی
- 8 hours ago

شاداب خان کے دائیں کندھے کی کامیاب سرجری، کم از کم 3 ماہ کرکٹ سے دور رہیں گے
- 10 hours ago

ملک کے مختلف شہروں میں آج رات بارش کا امکان ، محکمہ موسمیات
- 7 hours ago

وزیر اعظم کی ، ترکیہ اور آذربائیجان کے صدور سے ملاقات، برادرانہ یکجہتی کا مظاہرہ
- 9 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات