مصطفیٰ عامر قتل کیس: محکمہ پراسیکیوشن کا پولیس انویسٹی گیشن پر عدم اطمینان کا اظہار
بتایا جائے کیس میں اب تک کتنے گواہان کے بیانات ریکارڈ کیے اوریہ بھی بتایا جائے کہ کیس میں ڈی این اے اور فنگر پرنٹس وغیرہ کا فارنزک شروع ہوا یا نہیں،محکمہ


کراچی: شہر قائد میں دوست کے ہاتھوں اغوا کے بعد قتل کیے جانے والے مصطفیٰ عامر کے کیس میں محکمہ پراسیکیوشن نے پولیس انویسٹی گیشن پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ پراسیکیوشن نے انویسٹی گیشن پر عدم اطمینان کے باعث کیس کے تفتیشی افسر سے پیش رفت رپورٹ طلب کرلی۔
محکمہ پراسیکیوشن نے تفتیشی افسر سے کہا کہ ارمغان کے خلاف درج 4 مقدمات میں اب تک کیا پیش رفت ہوئی رپورٹ جمع کروائی جائے اور بتایا جائے کیس میں ملزمان سے اب تک کیا انویسٹی گیشن ہوئی ہے۔
محکمہ پراسیکیوشن نے مزید کہا کہ بتایا جائے کیس میں اب تک کتنے گواہان کے بیانات ریکارڈ کیے اوریہ بھی بتایا جائے کہ کیس میں ڈی این اے اور فنگر پرنٹس وغیرہ کا فارنزک شروع ہوا یا نہیں،پراسیکیوشن نے مزید کہا کہ انویسٹی گیشن کے دوران سی سی ٹی وی ریکارڈ اور فنانشل ریکارڈ کیا گیا ہے یا نہیں بتایا جائے۔

الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں سے گوشواروں کی تفصیلات طلب کرلیں
- 6 منٹ قبل

باجوڑ،پھاٹک میلہ گراونڈ کے قریب بم دھماکا، اسسٹنٹ کمشنر سمیت 4 افراد شہید، 11 زخمی
- ایک گھنٹہ قبل

ایئر چیف مارشل ظہیر بابر سدھوکا دورہ امریکا، اہم سول اور عسکری حکام سے ملاقاتیں
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا سلسلہ برقرار، انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
- 5 گھنٹے قبل

بھارت میں مذہبی آزادی پر ایک اور وار، لاؤڈ اسپیکر کے ذریعے اذان دینے پر پابندی
- 3 گھنٹے قبل

الیکشن کمیشن نے قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کی مخصوص نشستیں بحال کردیں
- 31 منٹ قبل

امریکی سینیٹ نے بگ بیوٹی فل بل کی منظوری دیدی
- 6 گھنٹے قبل

قازقستان نے عوامی مقامات پر خواتین کے نقاب پہننے پر پابندی عائد
- 6 گھنٹے قبل

دریائے سوات کے کنارے تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری،65 دکانیں، ہوٹل اور پارک مسمار
- 5 گھنٹے قبل

جسٹس منصور علی شاہ کا ججز کی سنیارٹی کے تعین کے معاملے پر تحفظات کا اظہار
- 3 گھنٹے قبل

نیپرا کا یکم جولائی سے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی کا اعلان
- 2 گھنٹے قبل

ایرانی صدر کا انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی سے تعاون معطلی کا اعلان
- 3 گھنٹے قبل