اس وقت میں اپنے اکاؤنٹ میں لاگ ان نہیں ہو پارہیں جس کی وجہ سے وہ اسے ڈیلیٹ بھی نہیں کر سکتیں،گلوکارہ


ممبئی: بالی وڈ کی نامورپلے بیک گلوکارہ شریا گھوشال کا سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) اکاؤنٹ ہیک ہوگیا ہے۔
ایک اکاؤنٹ ہیک ہونے کے بعد گلوکارہ شریا گھوشال شدید پریشانی کا شکار ہیں۔
گلوکارہ نے اس حوالے سے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کے ذریعے اپنے مداحوں اور دوستوں کو آگاہ کیا۔
بالی وڈ گلوکارہ شریا گھوشال نے اپنے پیغام میں بتایا کہ ”میرے ایکس اکاؤنٹ کو 13 فروری سے ہیک کیا گیا ہے، اور میں نے اس معاملے کو حل کرنے کے لیے پوری کوشش کی ہے، لیکن ابھی تک ایکس کی ٹیم سے کوئی جواب نہیں آیا۔“
View this post on Instagram
انہوں نے مزید کہا کہ اس وقت وہ اپنے اکاؤنٹ میں لاگ ان نہیں ہو پارہیں جس کی وجہ سے وہ اسے ڈیلیٹ بھی نہیں کر سکتیں۔
گلوکارہ نے اپنے مداحوں سے اپیل کی کہ وہ ہیک شدہ اکاؤنٹ سے آنے والے کسی بھی پیغام پر یقین نہ کریں اور کسی بھی مشتبہ لنک کو نہ کھولیں، کیونکہ یہ ایک فراڈ ہو سکتا ہے۔
1732520697-0-600x450.webp&w=3840&q=75)
طلاق کی افواہیں دم توڑ گئیں،ایشوریا نے انسٹاگرام پوسٹ جاری کر دی
- 12 گھنٹے قبل

بلوچستان میں آج سے ہونے والے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات3 ہفتوں کیلئے ملتوی
- 3 گھنٹے قبل

وزیراعظم نے اوورسیز پاکستانیوں کو سول ایوارڈ دینے کا اعلان کر دیا
- 13 گھنٹے قبل

این ڈی ایم اےکی ملک بھرمیں 27 اپریل تک شدید گرمی کی پیشگوئی
- ایک گھنٹہ قبل

بنوں :پولیس چوکی پر دہشتگروں کا دھاوا، پولیس نے بروقت کارروائی کرکے حملہ ناکام بنا دیا
- 41 منٹ قبل

نئے پوپ کا انتخاب کیسے ہوتا ہے اور یہ فیصلہ کون کرتا ہے؟
- ایک گھنٹہ قبل

جامشورو میں مسافروں سے بھرا ٹرک کھائی میں گر گیا، 16 افراد جاں بحق
- 4 گھنٹے قبل

نجی ٹور آپریٹرز کے تحت حج کے خواہش مند 67 ہزار افراد کا معاملہ لٹک گیا
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان کے معروف شیف ذاکر حسین انتقال کرگئے
- 4 گھنٹے قبل

سپر اسٹار کترینہ کیف کی بہن کی بالی ووڈ میں انٹری، پہلی فلم کا ٹیزر جاری
- 20 منٹ قبل

ڈونلڈ ٹرمپ کی بطور امریکی صدر عوامی حمایت کم ترین سطح پر آگئی
- 3 گھنٹے قبل

حکومت کاپہلا سسٹین ایبل انویسٹمنٹ ایسٹیس بیکڈ سکوک بانڈز جاری کرنے کا فیصلہ
- 3 گھنٹے قبل