Advertisement

پمز اسپتال کی چار رکنی ٹیم کا اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کا طبی معائنہ

ڈاکٹرز کی ٹیم ایک گھنٹے تک جیل میں رہی

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Mar 3rd 2025, 7:49 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پمز اسپتال کی چار رکنی ٹیم کا اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کا طبی معائنہ

راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی کے طبی معانے کے لیے پمز اسپتال کی چار رکنی ٹیم اڈیالہ جیل پہنچی۔
ذرائع کے مطابق ڈاکٹروں کی چار رکنی ٹیم میں ڈاکٹر الطاف حسن، ڈاکٹر عمر فاروق، ڈاکٹر علی عارف اور ڈاکٹر تاشفین امتیاز شامل تھے۔
ٹیم نے بانی پی ٹی آئی کا تفصیلی طبی معائنہ کیا، جس کی بنیاد پر ان کی صحت سے متعلق رپورٹ مرتب کرے گی۔
ڈاکٹرز کی ٹیم ایک گھنٹے تک جیل میں رہی۔

Advertisement
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

  • 4 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 2 دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • ایک دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 2 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 3 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • ایک دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک