فلم ، ٹی وی اور تھیٹر کے نامور اداکراوں نے رمشا کے انتقال پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے

شائع شدہ 6 months ago پر Mar 4th 2025, 7:15 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور:معروف اسٹیج اداکارہ رمشا حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئیں
انہوں نے کئی اسٹیج ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائےاور اپنے وقت کے بڑے اسٹیج آرٹسٹوں کے ساتھ کام کیا۔
لاہور سے تعلق رکھنے والی اداکارہ نے ناصر چنیوٹی، امان اللہ، آغا ماجد سمیت کئی نامور اداکاروں کے ساتھ کام کیا اور کئی ہٹ اسٹیج ڈراموں کا حصہ رہیں۔
اداکارہ رمشاکا انتقال حرکت قلب بند ہونے کے باعث ہو۔
فلم ، ٹی وی اور تھیٹر کے نامور اداکراوں نے رمشا کے انتقال پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔

اسرائیلی بربریت کے نتیجے میں مزید 50 سے زائد فلسطینی شہید
- 3 hours ago

ایشیا کپ ٹورنامنٹ کا ہائی وولٹیج ٹاکرا، سب سے بڑے حریف آج ایک بار پھر آمنے سامنے
- 3 hours ago

ایشیا کپ 2025: سری لنکا کا بنگلادیش کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
- 16 hours ago

پنجاب میں مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیش گوئی
- an hour ago

دیر لال قلعہ میں خوارج کے خلاف آپریشن، 7 جوان شہید، 10 دہشتگرد ہلاک
- 15 hours ago

وزیراعظم کا سیلاب متاثرہ علاقوں کے لیے ریلیف، اگست کے بجلی بل مؤخر
- 15 hours ago

گلگت، اسکردو، استور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
- 2 hours ago
نیگلیریا وائرس کا قہر جاری، کراچی میں ایک اور نوجوان زندگی کی بازی ہار گیا
- 14 hours ago

یو اے ای میں قومی دن کی مناسبت سے 2 روزہ تعطیلات کا اعلان
- 2 hours ago

پنجاب میں سیلابی صورتحال برقرار ، سیکڑوں دیہات پانی میں ڈوب گئے
- 3 hours ago

گڈو بیراج اور سکھر بیراج کے مقام پر پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ،سینکڑوں بستیاں زیر آب
- 3 hours ago

پاکستان میں پولیو کے خاتمے کیلئے عالمی فنڈنگ پر 20 فیصد تک کٹ لگ گیا
- an hour ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات