لاہور: آئی جی پنجاب نے کریمینل ریکارڈ یافتہ 134 پولیس ملازمین کو نوکری سے برخاست کردیا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 5th 2021, 6:47 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب نے پولیس سے کالی بھیڑیں باہر نکالنے کا عزم کرتے ہوئے کریمینل ریکارڈ یافتہ 134 پولیس ملازمین کو نوکری سے برخاست کردیا ہے۔ڈی آئی جی انویسٹی گیشن شارق جمال نے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق فارغ ہونے والوں میں سب انسپکٹر، اے ایس آئیز، ہیڈ کانسٹیبلز اور کانسٹیبلز شامل ہیں۔برخاست کیے جانے والوں کو پانچ سے زائد بڑی سزائیں دی جا چکی ہیں۔
آئی جی پنجاب کا کہنا ہے کہ کسی کرپٹ اور اختیارات سے تجاوز کرنے والے افسر کو پولیس میں نہیں رکھا جائے گا۔

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- ایک دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- ایک دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- ایک دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






