سوات : پی ڈی ایم کے جلسے سے قبل مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب سیاحتی مقام مالم جبہ پہنچ گئی ہیں ۔ مریم اورنگزیب کی سوات میں تفریح اور سیر سپاٹے۔

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم ) کے جلسے سے قبل مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب کی سوات میں تفریح، مریم اورنگزیب سیاحتی مقام مالم جبہ پہنچ گئی۔مریم اورنگزیب سوات کے سیاحتی مقام مالم جبہ میں زپ لائننگ کے ساتھ ٹھنڈے موسم سے لطف اندوز ہورہی ہے۔
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی کامران بنگش نے اس ویڈیو کو شیئر کیا اور کہا کہ پی ڈی ایم جلسے کے لیے آئی ہوئی مریم اورنگزیب نے سوات میں کے پی حکومت کی جانب سے لگائی گئی زپ لائن کو خوب انجوائے کیا۔
PDMجلسہ کےلئے آئی ہوئی مریم اورنگزیب نےسوات میں خیبرپختونخواحکومت کی لگائی ہوئی زِپ لائن کوخوب انجوائےکیا۔ہم مہمان نوازوں کی دھرتی اورسیاحوں کی جنت میں خیبرپختونخواحکومت کی بہترین سہولیات کی فراہمی سےمحظوظ سیرسپاٹوں میں مگن ابوبچاؤتحریک والوں کےکارکن گراؤنڈ میں منتظر ہیں pic.twitter.com/pg60w3DpMy
— Kamran Bangash ?? (@kamrankbangash) July 4, 2021
کامران بنگش کا کہنا تھا کہ مہمان نوازوں کی دھرتی اور سیاحوں کی جنت میں پختونخوا حکومت کی بہترین سہولیات کی فراہمی سے محظوظ سیر سپاٹوں میں مگن ابو بچاؤ تحریک والوں کے کارکن گراؤنڈ میں منتظر ہیں۔
.jpeg&w=3840&q=75)
فنکار برادری نے کھیلوں کے فروغ کا بیڑہ اٹھا لیا
- 16 گھنٹے قبل

مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
- 8 گھنٹے قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 5 دن قبل

سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی
- 12 گھنٹے قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 5 دن قبل

ایلون مسک نے آئندہ سال ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کا ایک شیئر بطور تحفہ دینے کا اعلان کردیا
- 2 دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر اہم دورے پر ایران پہنچ گئے
- 16 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل، سعودی سفیر کی علاقائی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو
- ایک دن قبل

معروف اداکاروپروڈیوسر صمد عارض پاکستان پہنچ گئے، شان شاہد اور امر خان سے ملاقات
- 16 گھنٹے قبل

بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا
- 2 دن قبل

پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی
- 8 گھنٹے قبل

حرمین شریفین کا تحفظ پاکستان کیلئے اولین ترجیح ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل



