لیویز فورس نے تینوں لاشیں اپنی تحویل میں لے کر لیویز تھانہ منتقل کردیں تاہم ابھی تک ان کی شناخت نہیں ہوسکی

شائع شدہ 2 years ago پر Mar 17th 2025, 12:56 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تربت:صوبہ بلوچستان کے ضلع تربت سے 3 افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔
لیویز فورس نے لاشیں تحویل میں لے کر تھانے منتقل کردیں جبکہ جاں بحق افرد کی شناخت نہیں ہوسکی۔
پولیس حکام کے مطابق تربت کے علاقے بلیدہ سے تشدد زدہ 3 افراد کی لاشیں ملی ہیں، اطلاع کے مطابق بلیدہ گردانک سے گزشتہ شب 3 تشدد زدہ لاشیں ملیں جنہیں شدید تشدد کے بعد گولیاں مار کر ہلاک کر دیا گیا۔
لیویز فورس نے تینوں لاشیں اپنی تحویل میں لے کر لیویز تھانہ منتقل کردیں تاہم ابھی تک ان کی شناخت نہیں ہوسکی۔

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 3 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 17 گھنٹے قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 4 دن قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 17 گھنٹے قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 16 گھنٹے قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 10 گھنٹے قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 14 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




