اسلام آباد : سابق فاسٹ باؤلر شعیب اخترنے پی ایس ایل 6 کے گانے " گروو میرا " کے خلاف کیس دائر کرنے کا اعلان کردیا۔

راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے پی ایس ایل کے نئے ترانے کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔شعیب اختر کا کہنا ہے کہ گانا سن کر میرے بچے ڈر گئے۔سابق فاسٹ باؤلر کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل 6 کے ترانے کیخلاف کیس کروں گا۔انہوں نے منتظمین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ میرا گروو کیا ہوتا ہے؟ لکھنے سے پہلے مطلب تو دیکھ لیتے۔
Really disappointed by the anthem this year. Is this how you're taking PSL brand up? Going down every year. Kon banata hai yeh.
— Shoaib Akhtar (@shoaib100mph) February 10, 2021
Full review: https://t.co/WozlCcSSrg#psl6anthem #PSL6 pic.twitter.com/zfcQrNvruu
واضح رہے کہ پاکستان سپر لیگ 6 کا نیا ترانہ شائقین کو متاثر نہ کر سکا،نصیبو لعل، آئمہ بیگ اور ینگ سٹنرز کی آواز میں پی ایس ایل 6 کا ترانہ ریلیز ہوتے ساتھ ہی شائقین کی شدید تنقید کا نشانہ بن گیا تھا۔جس کے بعد ٹوئٹر پر میمز کا سیلاب آگیا تھا۔

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- ایک دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 11 گھنٹے قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- ایک دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 8 گھنٹے قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- ایک دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- ایک دن قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- ایک دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 گھنٹے قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 8 گھنٹے قبل








