کراچی : پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری حجم 1 ارب سے تجاوز کرگیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری حجم 1 ارب سے تجاوز کرگیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے یہ سنگ میل 16 سال قبل عبور کیا تھا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے سال 2005میں پہلی بار 1 ارب سے زائد کاروبار کا سنگ میل عبور کیا تھا۔آج کاروبای حجم 1 ارب 11 کروڑ 91 لاکھ سے زائد تک ریکارڈ کیا گیا ۔
اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی اختتام ہوا ہے، 100 انڈیکس 30 پوائنٹس کمی سے 46644 کی سطح پر بند ہوا ، اسٹاک مارکیٹ میں 27.25 ارب روپے مالیت کا کاروبار کیا گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور اہم دن ، اسٹاک ایکسچینج میں 16 سال بعد ایک ارب سے زائد شئیرز کا کاروبار کیا گیا، 16 سال پہلے فروری 2005 میں اسٹاک ایکسچینج میں 1 ارب 8 کروڑ شئیرز کا کاربار کیا گیا تھا۔

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 days ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- a day ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 10 hours ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- an hour ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- a day ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- a day ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- a day ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 7 hours ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 7 hours ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 days ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- a day ago







