Advertisement
پاکستان

وزارت مذہبی امورنےحج آپریشن کا شیڈول جاری کر دیا

اس دفعہ پی آئی اے، سعودی ایئر لائن سمیت 5 ایئر لائنز حج آپریشن میں حصہ لیں گی،وزارت مذہبی امور

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Mar 25th 2025, 3:22 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزارت مذہبی امورنےحج آپریشن کا شیڈول جاری کر دیا

اسلام آباد:وزارت مذہبی امورنےحج آپریشن کا شیڈول جاری کر دیا۔
وزارت مذہبی امورذرائع کے مطابق پاکستان سے حج آپریشن کا شیڈول جاری کردیا گیا، جس کے تحت پہلی حج پرواز یکم مئی کو جبکہ آخری 30 مئی 2025 کو روانہ ہوگی۔
حج پروازوں کا شیڈول 10 اپریل تک جاری کئے جانے کی توقع ہے۔
وزارت مذہبی امور کی جانب سے مزید بتایا گیا ہے کہ اس دفعہ پی آئی اے، سعودی ایئر لائن سمیت 5 ایئر لائنز حج آپریشن میں حصہ لیں گی۔
ذرائع کے مطابق سرکاری اسکیم کے تحت تقریباً 89 ہزار پاکستانی عازمین حجاج مقدس جائیں گے، سال رواں ایک لاکھ 79 ہزار 210 پاکستانی عازمین فریضہ حج ادا کریں گے۔

Advertisement
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 days ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • a day ago
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 4 hours ago
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 3 hours ago
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • a day ago
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 3 hours ago
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 6 hours ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • a day ago
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی