جاں بحق ہونے والے تمام افراد ایک ہی موٹر سائیکل پرسوارتھے،پولیس

شائع شدہ 2 years ago پر Mar 25th 2025, 3:15 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پنجاب کے ضلع ڈیرہ غازی خان میں تیز رفتار ٹرک کی موٹر سائیکل سواروں کو ٹکر سے4 افراد جاں بحق ہو گئے۔
ریسکیوحکام کے مطابق یہ افسوسناک حادثہ ملتان روڈپر پیش آیا جہاں ایک تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا ، جس کے نتیجے میں 2 افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ 2 زخمی افراد نے اسپتال لے جاتے ہوئے راستے میں دم توڑ دیا۔
پولیس حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والے تمام افراد ایک ہی موٹر سائیکل پرسوارتھے۔
لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ حادثے کے حوالے سے مزید تحقیقات جاری ہیں۔

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 3 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- a day ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- a day ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- a day ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 3 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- a day ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- a day ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 3 hours ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






