ریسکیو حکام نے بتایا تھا کہ حادثہ قلات کے علاقے سنگداس میں تیز رفتاری کےباعث پیش آیا، جہاں ٹوڈی کار مخالف سمت سے آنے والے ٹرالرسےٹکرا گئی


قلات میں دو مسافر بسوں میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں چھ افراد جاں بحق اور بیس سے زائد مسافر زخمی ہوگئے ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق قلات میں دو مسافر بسیں ٹکرا گئیں ، جس کے نتیجے میں چھ افراد جاں بحق اور بیس سے زائدمسافر زخمی ہوگئے۔
ٹریفک حادثہ قلات میں ریج کے مقام پر پیش آیا، حادثے کے بعد ڈی ایچ کیو قلات میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی اور پندرہ زخمیوں کوڈی ایچ کیواسپتال منتقل کردیاگیا، ہے۔
واضح رہے کہ ایک بس کراچی سے کوئٹہ اور دوسری کوئٹہ سے کراچی جارہی تھی۔
ریسکیو حکام نے بتایا تھا کہ حادثہ قلات کے علاقے سنگداس میں تیز رفتاری کےباعث پیش آیا، جہاں ٹوڈی کار مخالف سمت سے آنے والے ٹرالرسےٹکرا گئی۔
گذشتہ ماہ بھی قومی شاہراہ پر افسوسناک حادثہ پیش آیا تھا، جہاں ٹریلراور کارمیں تصادم کے نتیجے میں کار سوار چار افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔

کراچی: نامعلوم افراد فائرنگ سے مذہبی سیاسی جماعت کا رہنما جاں بحق
- 16 گھنٹے قبل

صدر مملکت اور وزیر اعظم کی جانب سے پوری قوم کو عیدالفطر کے پرمسرت موقع پر مبارکباد
- 4 گھنٹے قبل

کوئٹہ:سکیورٹی کے پیش نظر مختلف تفریحی مقامات پر جانے پر پابندی عائد
- 3 گھنٹے قبل

اگر جوہری معاہدہ نہیں کیا تو بمباری ہوگی، ٹرمپ کی ایران کودھمکی
- 16 گھنٹے قبل

امریکی صدر کی ایران کو جوہری پروگرام ختم نہ کرنے پر سنگین نتائج کی دھمکی
- 4 گھنٹے قبل

ملک بھر میں آج عید الفطر مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے
- 4 گھنٹے قبل

عالمی فٹبال سٹار رونالڈو کی دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید الفطر کی مبارکباد
- 4 گھنٹے قبل

نماز عید کے بعد شہریوں نے فاتحہ خوانی کیلئے اپنے پیاروں کی قبروں کا رُخ کر لیا
- 4 گھنٹے قبل

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس کی قوم کوعید کی مبارکباد
- 4 گھنٹے قبل
وزیر اعظم سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں نے نماز عید کہا ں ادا کی؟
- 2 گھنٹے قبل

عید کے موقع پر بھی اسرائیلی بربریت جاری، مزید 24 فلسطینی شہید
- 4 گھنٹے قبل

دہشت گردوں کے حمایتیوں سے کسی قسم کی رعایت نہیں ہوگی، رانا ثناء اللہ
- 2 گھنٹے قبل