کراچی : سونے کی قیمت میں 300 روپے کی کمی سے فی تولہ سونا 1لاکھ 9ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار ایوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کی کمی ہوگئی ہے۔ 300 روپے کی کمی سے فی تولہ سونا 1لاکھ 9ہزار 200 روپے کی سطح پر آگیا ہے۔جبکہ 10گرام سونے کی قیمت 2580روپے کی کمی سے 93ہزار 6210روپے ہوگئی ہے۔
عالمی مارکیٹ میں 16 ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا 1808 ڈالر پر پہنچ گیا ہے۔
مزید پڑھیں : خیبرپختونخوا: تعلیمی ادارے کب کھلیں گے ، اعلان ہوگیا
مزید پڑھیں : عید الاضحی : 63 سے زائد کالعدم تنظیموں کو عطیات دینے پر پابندی عائد
دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 19 پیسے بڑ ھ گئی ہے۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 158.18 سے158.37 پربندہوا ہے۔ جبکہ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔
ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق ڈالر 159روپے سے 159.10 پر پہنچ گیا ہے۔

چیمپئنز ٹرافی میں جو ٹیم کھلائی یہی بہترین اور ممکنہ ٹیم تھی، ہیڈ کوچ
- 4 گھنٹے قبل

پاکستان ، ازبکستان کے مابین تجارت بڑھانے کا فیصلہ، مفاہمتی یاد داشتوں اور معاہدوں پر دستخط
- 4 گھنٹے قبل

اسرائیل کا دمشق کے جنوب میں 2 فوجی ٹھکانوں پر فضائی حملہ
- 8 گھنٹے قبل

سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- ایک گھنٹہ قبل

چیمپئنز ٹرافی :افغانستان کا انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
- 4 گھنٹے قبل

غزہ جنگ بندی معاہدے میں اہم پیش رفت، اسرائیل 620 قیدی رہا کرنے پر آمادہ
- 6 گھنٹے قبل

صدر ٹرمپ کی نئی امیگریشن پالیسی ، 5 ملین ڈالر میں امریکی شہریت اور گرین کارڈ کی پیشکش
- 3 گھنٹے قبل

واٹس ایپ کا دلچسپ فیچر، صارفین کی بڑی مشکل اب آسان ہو گئی
- 6 گھنٹے قبل

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا زراعت میں بہتری اور ترقی کیلئے اہم فیصلہ
- ایک گھنٹہ قبل

پنجاب کے غریب عوام کا پیسہ اشتہاروں پر لٹایا جا رہا ہے،بیرسٹر سیف
- 7 گھنٹے قبل

سوڈا ن : فوجی طیارہ گر کر تباہ ، 46افراد جاں بحق
- ایک گھنٹہ قبل

ملک میں بدقسمتی سے کٹھ پتلی حکومت کا راج ہے، عمر ایوب
- 5 گھنٹے قبل