قومی ٹیم کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز میں1-4 جبکہ 3 ون ڈے میچز کی سیریز میں کلین سویپ ہوا

شائع شدہ a year ago پر Apr 8th 2025, 8:36 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی دورہ نیوزی لینڈ کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔
قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی نیوزی لینڈ سے براستہ دبئی لاہور پہنچے،کھلاڑیوں میں سلمان علی آغا، فہیم اشرف اور امام الحق شامل ہیں ۔
اس کے علاوہ کوچ عاقب جاوید، محمد یوسف اور اظہر محمود بھی نیوزی لینڈ سے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔
واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز میں1-4 سے شکست ہوئی تھی۔
اس کے علاوہ 3 ون ڈے میچز کی سیریز میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف کلین سوئپ کیا تھا۔

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- a day ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- a day ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 21 hours ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 3 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- a day ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 3 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 hours ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





