سول جج ظفر فرید ہاشمی نے نازش جہانگیر کی متفرق درخواست پر تحریری حکم جاری کردیا جس میں عدالت نے لکھا کہ نازش جہانگیر کے وکیل کے مطابق بدنیتی کی بنیاد پر یک طرفہ ڈگری کروائی گی۔

شائع شدہ 2 years ago پر Apr 9th 2025, 10:11 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور کی سول عدالت نے اداکارہ نازش جہانگیر کے خلاف ایک کروڑ روپے کی ریکوری ڈگری معطل کردی۔
سول جج ظفر فرید ہاشمی نے نازش جہانگیر کی متفرق درخواست پر تحریری حکم جاری کردیا جس میں عدالت نے لکھا کہ نازش جہانگیر کے وکیل کے مطابق بدنیتی کی بنیاد پر یک طرفہ ڈگری کروائی گی۔
نازش جہانگیر کے خلاف مقدمہ لاہور کے علاقے ڈیفنس کے رہائشی کی درخواست پر درج کیا گیا ہے جس نے الزام عائد کیا تھا کہ اداکارہ نے شوبز انڈسٹری میں مواقع فراہم کرنے کا جھانسہ دے کر اس سے لاکھوں روپے اور قیمتی گاڑی ہتھیالی۔
عدالت نے کاروائی کرتے ہوئے ایک کروڑ روپے کی ڈگری معطل کردی۔
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- a day ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 10 hours ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 10 hours ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 13 hours ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- a day ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 12 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






