ون ڈے آل راؤنڈرز میں افغانستان کے عظمت اللہ عمر زئی کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔


انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے۔
ون ڈے بیٹرز میں بھارت کے شبمن گل کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جب کہ پاکستان کے بابر اعظم دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔روہت شرما تیسرے، جنوبی افریقا کے ہینرچ کلاسن چوتھے اور ویرات کوہلی پانچویں نمبر پر براجمان ہیں۔
محمد رضوان دو درجے بہتری کے بعد 21 ویں نمبر پر آگئے ہیں، فخر زمان دو درجے تنزلی کے بعد 23 ویں نمبر پر چلےگئے ہیں۔ون ڈے بولرز میں سری لنکا کے مہیش تھیکشانا پہلے نمبر پر موجود ہیں۔ بھارت کے کلدیپ یادیو کی دوسری پوزیشن برقرار ہے۔
افغانستان کے راشد خان ایک درجے بہتری کے بعد 5 ویں نمبر پر آگئے ہیں۔ نیوزی لینڈ کے مچل سینٹنر دو درجے تنزلی کے بعد چھٹے نمبر پر چلےگئے ہیں۔شاہین آفریدی ایک درجے تنزلی کے بعد 12 ویں نمبر پر چلےگئے ہیں جب کہ حارث رؤف دو درجے تنزلی کے بعد 24 ویں نمبر پر چلےگئے ہیں۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی
- 2 دن قبل

ریاست مخالف عناصر کو احتساب کا سامنا کرنا پڑے گا،خواجہ آصف
- 2 دن قبل
سڈنی حملہ دہشت گردی ہے جس میں صرف یہودیوں کو نشانہ بنایا گیا، آسٹریلوی وزیراعظم
- 15 گھنٹے قبل
پاکستان ڈیجیٹل اثاثوں کے ضابطے میں عالمی ماڈل بننے کا خواہاں ہے،بلال
- 15 گھنٹے قبل

بلوچیستان: بارکھان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
- 2 دن قبل

باکو سنیما بریز فلم فیسٹیول میں تین پاکستانی فلموں کی نمائش
- 2 دن قبل
انڈر 19ایشیا کپ: بھارت نے پاکستان کو 90رنز سے ہرادیا
- 16 گھنٹے قبل
پاکستان کےمشہور اسٹنٹ مین سلطان گولڈن نے دو نئے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیے
- 2 دن قبل
خیبرپختونخوا:ضلع مہمند، بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیاں، فتنہ الخوارج کے 13 دہشت گرد ہلاک
- 15 گھنٹے قبل
آسٹریلیا ، فائرنگ واقعے میں 12افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 16 گھنٹے قبل

پاکستان کی سوڈان میں اقوام متحدہ کی عبوری سکیورٹی فورس پرحملے کی مذمت
- 15 گھنٹے قبل
پاک فوج کی توجہ اندرونی وبیرونی مسائل سے نمٹنے پرمرکوز ہے،فیلڈمارشل
- 2 دن قبل




