پی ایس ایل : کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور لاہور قلندرزدرمیان میچ ٹیمیں آج کھیلا جائے گا
اس وقت ٹیبل پوائنٹس پر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے 2 اور لاہور قلندرز کا صفر پوائنٹ ہے

شائع شدہ 4 months ago پر Apr 13th 2025, 2:47 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

راولپنڈی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کا چوتھا میچ آج کھیلا جائے گا۔ جس میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور لاہور قلندرز کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔
پاکستان سپر لیگ میں آج ایک ہی میچ رات 8 بجے راولپنڈی کے اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا جس میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور لاہور قلندرز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔
واضح رہے کہ لاہور قلندرز کو اپنے پہلے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کے خلاف میچ جیت کر شاندار آغاز کیا۔
اس وقت ٹیبل پوائنٹس پر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے 2 اور لاہور قلندرز کا صفر پوائنٹ ہے۔

9 مئی مقدمات، سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی 8 کیسز میں ضمانت کی درخواستیں منظور کر لیں
- 5 گھنٹے قبل

صوابی: بارشوں اور کلاؤڈبرسٹ کے نتیجے میں اب تک 42 افراد جاں بحق
- 44 منٹ قبل

بلوچستان ہائیکورٹ کا 16 دن بعد کوئٹہ میں موبائل انٹرنیٹ سروس بحال کرنے کا حکم
- 12 منٹ قبل

وفاقی حکومت کا عشرہ رحمۃ للعالمین قومی و صوبائی سطح پر شایان شان طریقے سے منانے کا اعلان
- 20 منٹ قبل

9 مئی پر معافی مانگنے سے قانونی عمل ہیں رکے گا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 گھنٹے قبل

شہر قائد میں تیز ہواؤں اور موسلادھار بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
- 2 گھنٹے قبل

عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
- 2 گھنٹے قبل

ملائیشیا میں نماز جمعہ نہ پڑھنے والے مردوں کیلئےقید اور بھاری جرمانے کی سزا کا اعلان
- 5 گھنٹے قبل

آپریشن سندور میں بدترین شکست کے بعد مودی سرکار کا جنگی جنون بے قابو
- 5 گھنٹے قبل
امتحان میں فیل ہونے پر نویں جماعت کی طالبہ نے خود کشی کر لی
- 38 منٹ قبل

پاکستان اور چین کا ہر سطح پر تعاون کرنے اور ایک دوسرے کی بھرپور حمایت جاری رکھنے کا اعلان
- 3 گھنٹے قبل

کراچی: ایم اے جناح روڈ پر پٹاخوں کی فیکٹری میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی، کئی افراد زخمی
- 43 منٹ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے