Advertisement

اسلام آباد یونائیٹڈ کا پشاور  زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

با بر اعظم کی ٹیم پشاور زلمی کو پہلے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے شکست ہوئی تھی جب کہ اسلام آباد یونائیٹڈ نے افتتاحی میچ میں لاہور قلندرز کو ہرایا تھا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Apr 14th 2025, 8:33 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسلام آباد یونائیٹڈ  کا  پشاور  زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10کے پانچویں میچ میں  اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور  زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

پی ایس ایل 10 کا پانچواں میچ راولپنڈی میں کھیلاجا رہا ہے۔

با بر اعظم کی ٹیم پشاور زلمی کو پہلے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے شکست ہوئی تھی جب کہ اسلام آباد یونائیٹڈ نے افتتاحی میچ میں لاہور قلندرز کو ہرایا تھا۔

ایونٹ میں دونوں ٹیموں کا یہ دوسرا میچ ہے، اسلام آباد یونائیٹڈ کے 2 پوائنٹس ہیں جب کہ پشاور زلمی جیت کی منتظر ہے۔

Advertisement
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 2 دن قبل
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • ایک دن قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 4 دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • ایک دن قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 2 دن قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 2 دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی