شہباز شریف نے مجھے انصاف مہیا کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے،فیشن ڈیزائنر محمود بھٹی
اگر میرے کیسوں کے فیصلے ہوتے ہیں تو میں پاکستان میں بڑی انویسٹمنٹ لے کر آؤں گا،محمود بھٹی

شائع شدہ a year ago پر Apr 19th 2025, 12:20 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ویب ڈیسک: بین الاقوامی فیشن ڈیزائنر محمود بھٹی نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے مجھے انصاف مہیا کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔
تفصیلات کے مطابق محمود بھٹی نے کہا کہ اسلام آباد میں اوورسیز پاکستانیوں کے پہلے کنونشن میں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے ملاقات میں مجھ سے وعدہ کیا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کی عدالتیں قائم ہیں جو اوورسیز پاکستانیوں کے کیسوں کا نوے روز میں فیصلہ کریں گی۔

فیشن ڈیزائنر محمود بھٹی نےمزید کہا کہ اگر میرے کیسوں کے فیصلے ہوتے ہیں تو میں حکومت پاکستان کو یقین دلاتا ہوں کہ میں پاکستان میں بڑی انویسٹمنٹ لے کر آؤں گا ۔

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- ایک دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- ایک دن قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 6 گھنٹے قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- ایک دن قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- ایک دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 6 گھنٹے قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 3 گھنٹے قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 3 دن قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- ایک گھنٹہ قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- ایک دن قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







