نئی بین الاقوامی فلم ’’امریکن اش‘‘ کے رنگا رنگ پریمیئر شو کا انعقاد،شوبز شخصیات کی بھر پور شرکت
عالمی ایوارڈ یافتہ فلم’’ امریکن اش‘‘ دیار غیر میں اچھے رشتوں کی تلاش اور خوابوں کی تکمیل کے موضوع پر بنائی گئی ہے


صوبائی دار الحکومت لاہور میں نئی بین الاقوامی فلم ’’امریکن اش ‘‘کے رنگا رنگ پریمیئر شو کا انعقاد کیا گیا جس میں شوبز شخصیات نے بھرپور شرکت کی۔
فلم میں پاکستانی نژاد امریکی سمیت غیر ملکی اداکاروں نے حصہ لیا لاہور کے مقامی سینما میں منعقدہ شو میں کاسٹ سمیت معروف فلم ڈائریکٹر سید نور، بنٹو بٹ ،،نعیمہ بٹ اور دیگر ستارے شریک ہوئے.
اس موقع پر فلم کی کاسٹ اور دیگر شخصیات کا کہنا تھا کہ اس وقت انڈسٹری کو نئی سوچ نئے چہروں کی ضرورت ہے جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ انڈسٹری کو آگے لیکر چلنا ہو گا ۔
فلم’’ امریکن اش‘‘ دیار غیر میں اچھے رشتوں کی تلاش اور خوابوں کی تکمیل کے موضوع پر بنائی گئی،جس کی نمایاں کاسٹ میں عائزہ فاطمہ، شہناز، بھارتی اداکارہ للیت دوبے اور دیگر شامل ہیں اس فلم کو بین الاقوامی ایوارڈ سے بھی نوازا گیا ہے ۔

جوڈیشل کمیشن کا 2 مئی کو ہونے والا اجلاس ری شیڈول کر دیا گیا
- 12 گھنٹے قبل

متنازع نہروں کے منصوبے کیخلاف سندھ متحد ہے، پیچھے ہٹنے والے نہیں،مراد علی شاہ
- 13 گھنٹے قبل

پاکستان اور افغانستان کا ایک دوسرے کے خلاف اپنی سرزمین استعمال نا کرنے کا فیصلہ
- 9 گھنٹے قبل

کانگو : کشتی میں آگ لگنے سے 148 افراد ہلاک
- 8 گھنٹے قبل

چیف جسٹس نے ججز کے تبادلوں پر رضامندی ظاہر کی تھی ، رجسٹرا ر سپریم کورٹ
- 13 گھنٹے قبل

پی ایس ایل 10 : پشاور زلمی کی ملتان سلطانز کے خلاف بیٹنگ جاری
- 8 گھنٹے قبل

محکمہ موسمیات کی 20 سے 23 اپریل کے دوران ہیٹ ویو کی پیش گوئی
- 8 گھنٹے قبل

فلم ’’سردارجی 3‘‘میں ہانیہ عامر دلجیت دوسانجھ کیساتھ کونسا کردار نبھائیں گی؟ ناصر چنیوٹی نے بتادیا
- 13 گھنٹے قبل

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت برقرار
- 12 گھنٹے قبل

وزیر مملکت برائے مذہبی امور کھیل داس کوہستانی کی گاڑی پراحتجاجیوں کا حملہ
- 9 گھنٹے قبل

متحدہ عرب امارات کے نائب وزیراعظم کل سے پاکستان کا دو روزہ دورہ کرینگے
- 12 گھنٹے قبل

وہ بالی وڈ اداکار جس کی فلموں نےکمائی میں رنبیر، الو ارجن کو پیچھے چھوڑدیا
- 11 گھنٹے قبل