لاہور: اداکار یاسر حسین نے اپنی بیوی اداکارہ اقراعزیز کے ڈرامے مشہور ہونے کی وجہ بتا دی ہے ۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jul 9th 2021, 11:43 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اداکار یاسر حسین کا کہنا تھا کہ اقرا عزیز اسکرپٹ دیکھ کر پھر ڈراموں میں کام کرتی ہیں یہی وجہ ان کے ڈرامے مقبول ہونے کی ، دوسرایہ ہے کہ وہ اب بہت کم ڈراموں میں کام کرتی ہیں ۔
اداکار کا کہنا تھا کہ شادی کے بعد میں نے اپنی بیوی اداکارہ اقراعزیز سے کہا تھا کہ ہمیں ڈراموں میں کام کم کرناچاہیے ،ہمیں اپنی ذاتی زندگی کو ٹائم دینا چاہیے، ایک دوسرے کے ساتھ وقت گزاریں ۔ بجائے اس کے کہ آپ الگ شوٹ پر ہوں اور میں الگ شوٹ پر بہتر یہی ہے کہ ہم ایک ڈیڑھ سال ایک ساتھ وقت گزاریں ۔
بابائے اردو مولوی عبدالحق کو دنیا سے رخصت ہوئے 64 برس بیت گئے
- 3 گھنٹے قبل
.webp&w=3840&q=75)
سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری،مزید900روپے سستا
- 5 گھنٹے قبل

خدا نے انہیں ملک کا محافظ بنایا ہے، اس کے علاوہ کسی عہدے کی خواہش نہیں ہے،فیلڈ مارشل
- 3 گھنٹے قبل

سپریم کورٹ کا انصاف کی فراہمی میں تاخیر سے بچنے کیلئے منصوعی ذہانت کے استعمال پر زور
- 5 گھنٹے قبل

جے یو آئی رہنما مفتی کفایت اللہ کے گھر پر فائرنگ سے بیٹا اور بیٹی جاں بحق ،اہلیہ زخمی
- 4 گھنٹے قبل

ملک بھر میں بارش و سیلاب سے قیامت خیز تباہی، 344 جاں بحق، درجنوں لاپتا
- ایک گھنٹہ قبل

وزیر خارجہ اسحاق ڈار 17 سے 19 اگست تک برطانیہ کا سرکاری دورہ کریں گے
- 3 گھنٹے قبل

حکومت پاکستان کی جانب سے نامورشخصیات کو سول اعزازات دینے کا اعلان
- 3 گھنٹے قبل

الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے امدادی سامان کی پہلی کھیپ سیلاب متاثرہ علاقوں میں روانہ
- 2 گھنٹے قبل

کوئٹہ :حکومت نے امن و امان کے پیش نظر صوبے بھرمیں دفعہ 144 نافذ کر دی
- 3 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا میں ہیلی کاپٹر حادثے کی تفصیلات جاری
- 44 منٹ قبل

پاکستان کا نیا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کامیابی سے مدار میں پہنچنے کے بعدبہترین طور پر فعال
- 5 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات