ممبئی :بالی ووڈ لیجنڈ اداکار سلمان خان نے امریکی اداکار سلویسٹرا سٹلون کو 75 ویں سالگرہ کی دلچسپ انداز میں مبارکباد دی ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 9th 2021, 12:14 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق سلمان خان نے سلویسٹر سے کہا کہ آپ اسی طرح ہی پنچ کرتے رہیں۔
بالی ووڈ دبنگ خان نے سلویسٹر اسٹیلون کی 75 ویں سالگرہ پر ایک یاد گار تصویر شیئر کی ہے۔ پوسٹ کی جانے والی تصویر کے کیپشن میں سلمان خان نے لکھا کہ آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو ،آپ کو اچھی صحت ،بہت زیادہ پیار اورمزیدطاقت ملے۔
وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر گفتگو
- 2 دن قبل
پنجاب: اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، نیا شیڈول جاری
- 2 دن قبل
چارٹر طیارہ حادثے کا شکار، دو پائلٹ سمیت 8 افراد ہلاک
- 3 دن قبل

لاہور: پاسپورٹ آفس سے چار ملزمان گرفتار
- 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
- 2 دن قبل
’عمران خان کو صحت مند قرار'، عطا تارڑ نے پمز اسپتال میں معائنے اور واپسی اڈیالہ جیل منتقلی کی تصدیق کردی
- 3 دن قبل

پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارتی ایئر لائنز کو اربوں ڈالر کا نقصان
- 2 دن قبل
عمران خان سخت سکیورٹی میں اڈیالا جیل سے شفا اسپتال روانہ
- 3 دن قبل
ٹیکسلا: ٹک ٹاکر شمسو بی بی کے قتل کا معمہ حل، والد اوربھائی نےقتل کیا
- ایک دن قبل

عمران خان کی اسپتال منتقلی، پی ٹی آئی نے حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی
- 2 دن قبل

سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 3 دن قبل
ملک بھرمیں اچانک تعطیل کا اعلان، کس دن چھٹی ہو گی؟
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





