Advertisement
تجارت

مہنگا سونا ہزاروں روپے سستا ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 6ہزار 700روپے کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی

GNN Web Desk
شائع شدہ 9 hours ago پر May 15th 2025, 3:29 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
مہنگا سونا ہزاروں روپے سستا ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں آج بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔
آل پاکستا ن جیمز اینڈجیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 6ہزار 700روپے کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے بعد سونے کی نئی قیمت  3لاکھ 35ہزار 200روپے کی سطح پر آگئی۔
اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت میں 5ہزار 745روپے کی کمی دیکھی گئی جس کے بعد ملک میں 10 گرام سونے کی نئی قیمت  2لاکھ 87ہزار 379روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔
دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 67ڈالر کی کمی دیکھی گئی جس کے بعد عالمی مارکیٹ میں سونے کی نئی قیمت  3ہزار 168ڈالر کی سطح پر آگئی۔

Advertisement
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی انعامی رقم کا اعلان کر دیا  گیا

  • 2 گھنٹے قبل
سینیٹ سے پاک فوج کو خراج تحسین پیش کرنے کی قراردادمنظور

  • 3 گھنٹے قبل
وزیراعظم کا کامرہ ائیر بیس کا دورہ، پاک فضائیہ کے شاہینوں کو معرکۂ حق میں تاریخی فضائی فتح پر خراجِ تحسین

پا ک بھارت کشیدگی کے دوران بھارت کو کتنا نقصان ہوا؟ وزیر خارجہ نے بتا دیا

  • 4 گھنٹے قبل
بھارت نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی تو مؤثر اور یقینی جواب دیا جائے گا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 5 گھنٹے قبل
ضلع  جھنگ میں بھارت کو بدترین شکست پر جے 10 سی طیارے کا انسانی ماڈل بناکر افواج پاکستان کو منفرد خراج تحسین

سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف کا سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ ، آپریشن میں زخمی ہونے والوں کی عیادت

  • ایک گھنٹہ قبل
سربراہ پاک بحریہ کا سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ، آپریشن بنیان مرصوص کے زخمیوں کی عیادت کی

سربراہ پاک بحریہ کا سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ، آپریشن بنیان مرصوص کے زخمیوں کی عیادت کی

  • 4 گھنٹے قبل
ہم افغانستان کی بگرام ائیربیس کسی  کو نہیں دیں گے ، ڈونلڈ ٹرمپ

ہم افغانستان کی بگرام ائیربیس کسی کو نہیں دیں گے ، ڈونلڈ ٹرمپ

  • 5 گھنٹے قبل
امریکی تجزیہ کار نے پاکستان  کا طیارہ مار گرانے کا بھارتی دعویٰ بکواس قرار دے دیا

امریکی تجزیہ کار نے پاکستان کا طیارہ مار گرانے کا بھارتی دعویٰ بکواس قرار دے دیا

  • ایک گھنٹہ قبل
پاکستان نے  امریکہ کو زیروٹیرف  پر دوطرفہ تجارت کی پیشکش کر دی

پاکستان نے امریکہ کو زیروٹیرف پر دوطرفہ تجارت کی پیشکش کر دی

  • 3 گھنٹے قبل
پاکستان کوانڈیااسرائیل گٹھ جوڑ سے بھی   باخبر رہنا ہو گا ،فضل الرحمان