عالمی جوہری توانائی ایجنسی نے پاکستان کی ایٹمی تنصیبات کو محفوظ قرار دے دیا
دوسری جانب عوام کی توجہ ناکامیوں سے ہٹانے کے لیے مودی حکومت نے پاکستان کی جوہری تنصیبات کونقصان پہنچنے کا جھوٹا دعویٰ کیا تھا


پاکستان کی تمام ایٹمی سائٹس کو عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی نےمحفوظ قرار دیدیا۔
آئی اے ای اے نے کہا ہے کہ بھارت کے حملوں کے دوران پاکستان کی تمام ایٹمی تنصیبات محفوظ رہیں، پاکستان کی جوہری تنصیبات سے کوئی تابکاری خارج نہیں ہوئی۔ پاکستانی فوج کے ہاتھوں درگت بننےکے بعد بھارت نے جھوٹا پروپیگنڈا شروع کیا تھا۔بھارت کے میزائل حملوں کے دوران پاکستان کی میزائل تنصیبات مکمل محفوظ رہیں اور پاکستانی جوہری تنصبات سے تابکاری خارج نہیں ہوئی۔
واضح رہے کہ آپریشن بنیان مرصوص کے دوران بھارت میں نہ صرف براہموس میزائلوں کے ٹھکانے تباہ ہوئے تھے، بلکہ ایس 400 میزائل دفاعی نظام بھی تباہ و برباد ہوکر رہ گیا تھا۔پاکستانی شاہینوں نے بھارت کے آپریشن سندور کے دوران 3 رافیل سمیت بھارت کے 6 طیارے مار گرائے تھے، جس کے بعد مودی سرکار کو عوام کی شدید تنقید کاسامنا تھا۔
دوسری جانب عوام کی توجہ ناکامیوں سے ہٹانے کے لیے مودی حکومت نے پاکستان کی جوہری تنصیبات کونقصان پہنچنے کا جھوٹا دعویٰ کیا تھا۔

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 10 گھنٹے قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 3 دن قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 14 گھنٹے قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 دن قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 19 گھنٹے قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 دن قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 19 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 21 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 19 گھنٹے قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 3 دن قبل


