Advertisement

پاکستان کے بابر مسیح نے بھارتی حریف کو کیو اسکول ایشین اوشیانا ٹورنامنٹ میں شکست دے دی

بنکاک میں پاکستان کے کیوسٹ بابر مسیح نے بھارت کے پنکج ایڈوانی 1-4 فریم سے شکست دی

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر May 24th 2025, 6:50 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان کے بابر مسیح نے بھارتی حریف 
 کو کیو اسکول ایشین اوشیانا ٹورنامنٹ میں شکست دے دی

کیو اسکول ایشین اوشیانا ٹورنامنٹ میں پاکستان کے بابر مسیح نے بھارتی سابق عالمی چیمپئن پنکج ایڈوانی کو شکست سے دو چار کر دیا ۔

تفصیلات کے مطابق  اسنوکر کے میدان میں پاکستان کی بڑی فتح حاصل ہوگئی، کیو اسکول ایشین اوشیانا ٹورنامنٹ میں قومی کھلاڑی نے بھارتی کھلاڑی کو شکست دے دی۔

واضح رہے کہ بنکاک میں پاکستان کے کیوسٹ بابر مسیح نے بھارت کے پنکج ایڈوانی 1-4 فریم سے شکست دی۔

یا درہے کہ  بھارتی کھلاڑی پنکج ایڈوانی تین بار آئی بی ایس ایف عالمی چیمپئن رہ چکے ہیں۔

Advertisement
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 3 دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 10 گھنٹے قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 14 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 21 گھنٹے قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 19 گھنٹے قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 3 دن قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 19 گھنٹے قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 دن قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل