فی تولہ چاندی کی قیمت 42 روپے اضافے سے 3 ہزار 508 روپے ہوگئی جبکہ 10 گرام چاندی کا بھاؤ 36 روپے بڑھ کر 3 ہزار 7 روپے ریکارڈ کیا گیا


آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط کے حامل فی تولہ خالص سونے کی قیمت 3 ہزار 100 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 54 ہزار 100 روپے ہو گئی ہے ۔
فی تولہ چاندی کی قیمت 42 روپے اضافے سے 3 ہزار 508 روپے ہوگئی جبکہ 10 گرام چاندی کا بھاؤ 36 روپے بڑھ کر 3 ہزار 7 روپے ریکارڈ کیا گیا۔
اسی طرح 24 قیراط 10 گرام سونے کا بھاؤ 2 ہزار 658 روپے اضافے سے 3 لاکھ 3 ہزار 583 روپے تک جاپہنچا جبکہ 22 قیراط 10 گرام سونا 2 ہزار 437 روپے مہنگا ہو کر 2 لاکھ 78 ہزار 294 روپے میں فروخت ہوا۔
واضح رہے کہ عالمی منڈی میں فی اونس سونا 31 ڈالر مہنگا ہو کر 3 ہزار 357 ڈالر ہو گیا۔
گزشتہ روز 24 قیراط کے حامل فی تولہ خالص سونے کی قیمت 3 ہزار 500 روپے اضافے سے 3 لاکھ 51 ہزار روپے ہو گئی تھی۔

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 20 گھنٹے قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 11 گھنٹے قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 دن قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 20 گھنٹے قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 3 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 20 گھنٹے قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 3 دن قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 15 گھنٹے قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 21 گھنٹے قبل







