احسن اقبال کا کہنا تھاکہ حکومت کوئی ایسا اقدام نہیں کرےگی جس سے قومی اتحاد اور یگانگت متاثر ہو ، ان کاکہنا تھاکہ بھارت کےخلاف جنگ جیتنے پر قوم متحد اور جذبہ بلند ہوا ہے


وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہےکہ ملکی سکیورٹی صورت حال کے پیش نظر دفاعی بجٹ میں اضافہ کیا جائے گا ۔
وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف حکومت کے اقدامات سے مطمئن ہے، بجٹ کے حوالے سے آئی ایم ایف کا کوئی دباؤ نہیں، عوام کو ریلیف دیں گے۔
وفاقی وزیر نے کہاکہ ملکی سکیورٹی صورت حال کے پیش نظر دفاعی بجٹ میں اضافہ کیا جائےگا۔
احسن اقبال کا کہنا تھاکہ حکومت کوئی ایسا اقدام نہیں کرےگی جس سے قومی اتحاد اور یگانگت متاثر ہو ، ان کاکہنا تھاکہ بھارت کےخلاف جنگ جیتنے پر قوم متحد اور جذبہ بلند ہوا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہم دیامر بھاشا ڈیم سمیت تمام آبی منصوبےجلد مکمل کریں گے تاکہ بھارت فائدہ نہ اٹھائے،تمام منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر فنڈز دیں گے۔
خیال رہےکہ 6 اور 7 مئی کو بھارت نے جارحیت کے دوران نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کو بھی نشانہ بنایاتھا جس سے ڈیم کے کچھ حصے کو نقصان پہنچا تھا۔

ڈیرہ اسماعیل خان، دو متحارب گروپوں کے درمیان فائرنگ میں 6 افراد جاں بحق
- 4 hours ago

جڑواں شہروں میں موسلا دھار بارش سے ندی نالوں میں تغیانی، گاڑیاں پانی میں بہہ گئیں
- 4 hours ago

پاک فوج کی بارش کے باعث سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری
- 2 hours ago

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، انڈیکس ایک لاکھ 38 ہزار کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
- 2 hours ago

پاکستان کا غزہ میں امداد اور ایندھن کی فراہمی یقینی بنانے کا مطالبہ
- 4 hours ago

غزہ میں اسرائیلی حملوں میں مزید 74 فلسطینی شہید
- 3 hours ago

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 18 ستمبر کو پاکستان کے دورے کاپر اسلام آباد آئیں گے
- 2 hours ago

پنجاب کے مختلف شہروں میں طوفانی بارشوں اور سیلابی صورتحال ، ایمرجنسی نافذ
- 27 minutes ago

پاک فضائیہ کی برطانیہ میں دنیا کے سب سے بڑے رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو میں شرکت
- 2 hours ago
نامور اداکار البیلا کو مداحوں سے بچھڑے 21 برس بیت گئے
- an hour ago

ڈیزل کی قیمت میں اضافے کے بعد مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ
- 2 hours ago
عراق ، شاپنگ سینٹر میں خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں 50 افراد ہلاک
- 3 hours ago