غزہ میں جنگ بندی کے لیے اسرائیل پر پابندیوں پر غور کرنا چاہیے، یورپی یونین اسرائیل پر ہتھاروں کی پابندی سمیت ہر قسم کے تعاون کو معطل کر دے،اسپین


میڈرڈ: اسپین میں غزہ بحران پر یورپی اور عرب وزرائے خارجہ کا اجلاس آج ہوگاجس میں جنگ روکنے پر غور کیا جائے گا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہسپانوی وزیر خارجہ نے کہا کہ غزہ میں جنگ روکنے کے لیے اسرائیل پر پابندیوں پر غور کرنا چاہیے،ان کا مزید کہنا تھا کہ یورپی یونین اسرائیل پر ہتھاروں کی پابندی سمیت ہر قسم کے تعاون کو معطل کر دے۔
غزہ میں اسرائیل کی غیرانسانی اور احمقانہ جنگ کو روکنا ہوگا۔ مزید کہا گیا کہ غزہ میں امداد کی تقسیم پر اسرائیل کا کنٹرول ختم کیا جائے۔
دوسری جانب ؤ اسرائیل کی غزہ میں دہشتگردی جاری ہے، غزہ کے اسکول پر اسرائیلی فوج نے رات کو فضائی حملہ کیا جس کے نتیجے میں 20 فلسطینی شہری شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے،جبکہ کئی ہزار بے گناہ افراد اسکولوں میںپناہ لینے پر مجبور ہیں۔
واضح رہے کہ نسل کشی مہم کے لیے اسرائیلی فوج غزہ کے 70 فیصد علاقے پر قابض ہے۔

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 5 گھنٹے قبل

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- 6 گھنٹے قبل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- 9 گھنٹے قبل

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 4 گھنٹے قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 6 گھنٹے قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- ایک گھنٹہ قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- ایک دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- ایک دن قبل

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 5 گھنٹے قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- ایک دن قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- ایک دن قبل









