Advertisement
پاکستان

حکومت کا عیدالاضحی پر 3 چھٹیاں دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے عید الاضحی پر 3 چھٹیاں دینے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jul 13th 2021, 9:48 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق  وفاقی حکومت نے  عیدالاضحٰی کی تین سرکاری چھٹیاں دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔

ذرائع کے مطابق 20، 21، 22 جولائی کو عید الاضحی کی سرکاری  تعطیلات ہونگی۔   وزیر اعظم آفس نے عید کے موقع پر  3سرکاری چھٹیوں کی سمری منظور کی ہے۔ملازمین کو عید کے تیسرے روز دفتروں میں آنا پڑے گا۔

چند دن قبل ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کے مرکزی رویت ہلال کمیٹی  کا اجلاس چئیرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت کراچی میں ہوا  تھا۔ اجلاس کے بعد  اعلان کیا گیا تھا کہ  چاند نظر نہیں آیا  اور عید الاضحی 21 جولائی بروز بدھ ہوگی ۔

Advertisement
مائیکروسافٹ کا پاکستان میں اپنا دفتر بند کرنے اور 5 ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ

  • 4 گھنٹے قبل
سی ٹی ڈی اور پنجاب پولیس کی مشترکہ کارروائی ، فتنۃ الہندوستان کے 5 دہشت گرد ہلاک

  • 6 گھنٹے قبل
بھارتی ٹیم کا دورہ بنگلا دیش ملتوی، سیریز اب ستمبر 2026 میں ہوگی: بی سی سی آئی

  • 14 منٹ قبل
’’فنٹاسٹک فور‘‘ کے معروف اداکار جولیان میک موہن 56 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

  • 7 گھنٹے قبل
محکمہ وائلڈ لائف کا لائسنس کے بغیر شیر رکھنے والے شہریوں کے خلاف کریک ڈاؤن

محکمہ وائلڈ لائف کا لائسنس کے بغیر شیر رکھنے والے شہریوں کے خلاف کریک ڈاؤن

  • 6 گھنٹے قبل
وزیر اعظم کی ، ترکیہ اور آذربائیجان کے صدور سے  ملاقات، برادرانہ یکجہتی کا مظاہرہ

  • 19 منٹ قبل
صدر زرداری کو ہٹانے کی افواہیں بے بنیاد ہیں ، سب ایک پیج پر ہیں: محسن نقوی

  • 17 منٹ قبل
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ اور 30 فیصدالاؤنس کا نفاذ

  • 2 گھنٹے قبل
محرم الحرام، شہر قائد میں موبائل سروس معطل ہونا شروع ہوگئی

محرم الحرام، شہر قائد میں موبائل سروس معطل ہونا شروع ہوگئی

  • 4 گھنٹے قبل
بجٹ کے خلاف افواہیں اپنوں نے پھیلائیں، حکومت ختم ہونے کا خطرہ تھا: علی امین گنڈاپور

بجٹ کے خلاف افواہیں اپنوں نے پھیلائیں، حکومت ختم ہونے کا خطرہ تھا: علی امین گنڈاپور

  • 2 گھنٹے قبل
شاداب خان کے دائیں کندھے کی کامیاب سرجری، کم از کم 3 ماہ کرکٹ سے دور رہیں گے

بنوں میں جرگے پر مسلح حملہ، ایک شخص جاں بحق اور تین زخمی

  • 11 منٹ قبل
Advertisement