لاہور : ملک کے مختلف شہروں میں بارش کے باعث بجلی لگنے اور چھتیں گرنے کے مختلف واقعات میں تین افراد جانبحق ہوگئے ہیں ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 13th 2021, 10:10 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق ملک کے مختلف علاقوں میں گزشتہ رات سے وقفہ وقفہ سے بارش کا سلسلہ جاری ہے ، جس کے باعث مختلف علاقوں میں بارش کا پانی جمع ہوگیا ہے جبکہ بعض علاقوں میں بجلی کی فراہمی بھی معطل ہوگئی ہے اور شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے ۔
پنجاب کے شہر چونیاں میں چھت گرنے سے ایک شخص جانبحق ہوگیا ہے جبکہ 15 افراد زخمی ہوئے ہیں ۔ سیالکوٹ کے علاقے ڈسکہ اور سمبڑیال میں چھتیں گرنے کے مختلف واقعات میں تین افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔
منڈی بہائوالدین میں کرنٹ لگنے کے باعث میاں بیوی جانبحق ہوگئے ہیں ۔

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- a day ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- a day ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 days ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 3 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- a day ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- a day ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 3 days ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 3 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 5 hours ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




