لاہور : اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے جب مجھے بالی ووڈ سے فلم کی آفر ملی تو میری والدہ خوشی سے روپڑی تھیں ۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ جب مجھے بالی ووڈ سے فلم کی آفر ہوئی تو میں نے اپنے تمام گھر والوں کو اکھٹا کیا اور بتایا کہ مجھے بالی ووڈ سے فلم کی آفر ہوئی ہے تو یہ سن کر میرے گھر والے حیران ہوگئے کہ میں کیا بول رہی ہوں کیا یہ سچ ہے۔
اداکارہ کا کہنا تھا کہ والد سسنتے ہی کہنے لگے کہ مزید بتائو جبکہ والدہ کا کہنا تھا کہ جو میں سن رہی ہوں یہ سچ ہے ،جب میں نے اپنی والدہ کو بتایا کہ میرے ساتھ اداکار شارخ خان ہوں گے تو میری والدہ نے رونا شروع کردیا پھر میری والدہ بے حد خوش ہوئیں اور کہنے لگیں کہ میں زندگی میں بہت بہترین کام کروں گی اور اوپر جائوں گی۔
اداکارہ کا مزیر کہنا تھا کہ میری والدہ کی بچپن میں ہی یہی خواہش تھی کہ میں اداکارہ شارخ خان کے ساتھ کام کروں ۔
یاد رہے کہ ماہرہ خان فلم رئیس میں شارخ خان کے ساتھ کام کرچکی ہیں ۔

شمالی وزیرستان میں کنوئیں سے گیس کے نئے ذخائر دریافت
- 9 گھنٹے قبل

او جی ڈی سی ایل نے ٹیکنالوجی کی مدد سے یومیہ تیل کی پیداوار میں 10 ہزار بیرل کا اضافہ کردیا
- 11 گھنٹے قبل

افغانستان میں بارشوں، سیلاب اور ژالہ باری نے تباہی مچادی ،29 افراد جاں بحق
- 2 گھنٹے قبل

وزیرِ اعظم شہباز شریف ازبکستان کے صدر شوکت مرزیایوف سے ملاقات
- 16 منٹ قبل

اسرائیل کا دمشق کے جنوب میں 2 فوجی ٹھکانوں پر فضائی حملہ
- 7 منٹ قبل

جانیے سادہ خوراک سے کن امراض سے چھٹکارا پایا جا سکتا ہے
- 9 گھنٹے قبل

امریکا میں غیر قانونی مقیم تارکین وطن کیلئے رجسٹری بنانےکی تیاری
- ایک گھنٹہ قبل

ملک میں بارش اور برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری، مختلف حادثات میں 8 افراد جاں بحق
- 2 گھنٹے قبل

آئی ایم ایف سے 1 سے ڈیڑھ ارب ڈالر کلائمیٹ فنانسنگ کے لیے مذاکرات جاری
- 12 گھنٹے قبل
رویت ہلال کمیٹی رمضان کا چاند دیکھنے کے سلسلے میں 28 فروری کو اجلاس منقعد کرے گی
- 11 گھنٹے قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں غزہ جنگ بندی اور اور پائیدار امن پر زور
- 2 گھنٹے قبل

آزادانہ صحافت جمہوریت کا اہم حصہ ہے، وزیر اطلات
- 11 گھنٹے قبل