اسلام آباد: لاہور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں مون سون بارشوں کا آغاز ہوگیا ہے ۔ تیز ہواؤں کے ساتھ ساتھ موسلا دھاربارش نے جل تھل ایک کردیا ہے ۔ چھتیں ، دیواریں گرنے ، کرنٹ لگنے سے دو بہنوں سمیت نو افراد جاں بحق جبکہ 14 زخمی ہوگئے ہیں ۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jul 14th 2021, 1:06 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ملک بھر کے کئی علاقوں میں بارش کی وجہ سے بجلی سپلائی معطل رہی ہے ۔ علامہ اقبال پر 21 پروازیں منسوخ رہیں ۔ ایبٹ آباد میں بارش کے بعد سیلاب نے تباہ مچا دی ، 50 سے زائد گاڑیاں نالے میں جا گری ۔ اس کے ساتھ ساتھ ملک بھر میں گھروں کی چھتیں گرنے کے ساتھ متعدد ہلاکتوں کی بھی اطلاع ملی ہے ۔

سیکورٹی چیلنجز کے خاتمے تک فوجی کارروائی ختم نہیں ہو گی، اسرائیلی وزیر اعظم
- 4 گھنٹے قبل

لاہور : سبزیوں کی قیمتیں عوام کی قوت خرید سے باہر ہونے لگیں، ٹماٹر 500 روپےکلو ہوگیا
- 15 گھنٹے قبل

دونوں استعفوں پر میرے ہی دستخط ہیں، علی امین گنڈا پور کی تصدیق
- 5 گھنٹے قبل

مذہبی جماعت کے احتجاج کے باعث راولپنڈی میں 4 روز بعد تعلیمی ادارے اور تجاتی مراکز کھل گئے
- 4 گھنٹے قبل

20 اسرائیلی یرغمالیوں کے بدلے آج 2 ہزار فلسطینی قیدیوں کی رہائی کی تیاریاں مکمل، 7 اسرائیلی یرغمالی ہلال احمر کے سپرد
- 3 گھنٹے قبل

کرم میں کوئلے کی کان بیٹھ گئی، 5 مزدور دب کر جاں بحق
- 14 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا اسمبلی میں آج نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے اجلاس طلب کر لیا گیا
- 5 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ کیلئے پی ٹی آئی سمیت اپوزیشن نے اپنے اپنے امیدوار میدان میں اتار دیئے
- 2 گھنٹے قبل

پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ چل رہی ہے،اس معاملے کو واپس آکر دیکھنا ہوگا، امریکی صدر
- 5 گھنٹے قبل
جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان کی پہلی اننگزمکمل
- 2 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی رہنما سہیل آفریدی خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ منتخب
- ایک گھنٹہ قبل

غزہ امن معاہدہ اجلاس، وزیراعظم خصوصی دعوت پر مصر روانہ
- 5 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات