Advertisement

عراق : کورونا وارڈ میں آتشزدگی سے 52افراد ہلاک

بغداد : عراق کے شہر ناصریہ میں ہسپتال کے کورونا وارڈ میں آگ لگنے سے 52 افراد ہلاک ہوگئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jul 14th 2021, 1:00 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق  ناصریہ کے الحسین  ہسپتال میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا ہے ، حادثے میں   16 افراد کو ریسکیو کر لیا گیا ہے  جبکہ درجنوں  زخمی ہیں جن میں سے دو افراد کی حالت نازک بتائی جارہی  ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ کورونا وارڈ میں مزید افراد کی موجودگی کی اطلاعات ہیں ۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق  آگ آکسیجن سلنڈر پھٹنے کی وجہ سے لگی ، تاہم ابھی تک واضح طور پر آگ کی وجہ معلوم کی جارہی ہے۔

حکام کے مطابق اس ہسپتال  میں یہ نیا وارڈ صرف تین ماہ قبل تعمیر کیا گیا تھا جس میں 70 بیڈز  کی گنجائش تھی ۔ محکمہ صحت کے عہدیدار کاکہنا ہے  کہ آگ لگنے کے وقت کم از کم 63 افراد وارڈ میں موجود تھے ۔

اپریل میں دارالحکومت بغداد کے ایک اسپتال میں  آکسیجن ٹینک میں آگ لگنے سے   کم از کم 82 افراد ہلاک ہوگئے تھے ۔ اس آگ کے بعد وزیر صحت  التمیمی نے استعفیٰ دے دیا تھا۔

کورونا وائرس  کے باعث  عراق کی صحت کا شعبہ شدید دباؤ کا شکار ہے ،جان ہاپکنز یونیورسٹی کے اعداد و شمار کے مطابق  عراق میں 1.4 ملین  کیسز  ریکارڈ ہوئے ہیں اور کورونا وائرس سے 17ہزار افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ہیں ۔

Advertisement
بجٹ کے خلاف افواہیں اپنوں نے پھیلائیں، حکومت ختم ہونے کا خطرہ تھا: علی امین گنڈاپور

بجٹ کے خلاف افواہیں اپنوں نے پھیلائیں، حکومت ختم ہونے کا خطرہ تھا: علی امین گنڈاپور

  • 10 گھنٹے قبل
بنوں میں جرگے پر مسلح حملہ، ایک شخص جاں بحق اور تین زخمی

بنوں میں جرگے پر مسلح حملہ، ایک شخص جاں بحق اور تین زخمی

  • 8 گھنٹے قبل
شاداب خان کے دائیں کندھے کی کامیاب سرجری، کم از کم 3 ماہ کرکٹ سے دور رہیں گے

شاداب خان کے دائیں کندھے کی کامیاب سرجری، کم از کم 3 ماہ کرکٹ سے دور رہیں گے

  • 10 گھنٹے قبل
ملک کے مختلف  شہروں میں آج رات بارش کا امکان ،  محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف شہروں میں آج رات بارش کا امکان ،  محکمہ موسمیات

  • 7 گھنٹے قبل
بھارتی ٹیم کا دورہ بنگلا دیش ملتوی، سیریز اب ستمبر 2026 میں ہوگی: بی سی سی آئی

بھارتی ٹیم کا دورہ بنگلا دیش ملتوی، سیریز اب ستمبر 2026 میں ہوگی: بی سی سی آئی

  • 8 گھنٹے قبل
لاہور میں نائجیرین خاتون کو ہراساں کرنے والا ملزم 12 گھنٹے میں گرفتار

لاہور میں نائجیرین خاتون کو ہراساں کرنے والا ملزم 12 گھنٹے میں گرفتار

  • 7 گھنٹے قبل
وزیر اعظم کی ، ترکیہ اور آذربائیجان کے صدور سے  ملاقات، برادرانہ یکجہتی کا مظاہرہ

وزیر اعظم کی ، ترکیہ اور آذربائیجان کے صدور سے ملاقات، برادرانہ یکجہتی کا مظاہرہ

  • 9 گھنٹے قبل
صدر زرداری کو ہٹانے کی افواہیں بے بنیاد ہیں ، سب ایک پیج پر ہیں: محسن نقوی

صدر زرداری کو ہٹانے کی افواہیں بے بنیاد ہیں ، سب ایک پیج پر ہیں: محسن نقوی

  • 8 گھنٹے قبل
ماسکو کی جانب یوکرینی ڈرون حملہ ناکام، روسی فضائی دفاع نے 94 ڈرونز تباہ کر دیے

ماسکو کی جانب یوکرینی ڈرون حملہ ناکام، روسی فضائی دفاع نے 94 ڈرونز تباہ کر دیے

  • 7 گھنٹے قبل
نواز شریف کی عمران خان سے ملاقات کی خبریں قیاس آرائیاں  ہیں، : اسحاق ڈار

نواز شریف کی عمران خان سے ملاقات کی خبریں قیاس آرائیاں ہیں، : اسحاق ڈار

  • 7 گھنٹے قبل
نو محرم الحرام آج ملک بھر میں عقیدت و احترام سے منایا  گیا

نو محرم الحرام آج ملک بھر میں عقیدت و احترام سے منایا گیا

  • 8 گھنٹے قبل
بھارت کو بھرپور جواب دینا جانتے ہیں: اسحاق ڈار

بھارت کو بھرپور جواب دینا جانتے ہیں: اسحاق ڈار

  • 7 گھنٹے قبل
Advertisement