لاہور : سیکرٹری ہائرایجوکیشن پنجاب ندیم محبوب نے نقل مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا ہے ۔ جس کے بعد سیکرٹری ہائرایجوکیشن کی ہدایت پر اعلیٰ افسران خود امتحانی مراکز پہنچ گئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق طلبہ کے نقل کے رجحان کو ختم کرنے اور صاف شفاف امتحانات کے لیے محکمہ تعلیم نے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے نقل مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے ۔ جس کے بعد محکمہ تعلیم کے اعلیٰ حکام نے خود امتحانی سینٹرز میں چھاپے مارنے کا سلسلہ شروع کردیا ہے ۔
حکومت کا عیدالاضحی پر 3 چھٹیاں دینے کا فیصلہ
ایڈیشنل سیکرٹری ہائرایجوکیشن طارق حمید بھٹی کا 6امتحانی مراکز کادورہ کیا ہے ۔ ایڈیشنل سیکرٹری طارق حمید بھٹی نےامتحانی مراکز میں نقل کی روک تھام کا معائنہ بھی کیا ۔ ایڈیشنل سیکرٹری کی امتحانی عملے کو نقل مافیا کے خلاف الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کردی ہیں ۔
یواے ای سفر کرنے والوں کیلئے بری خبر
اس موقع پر طارق حمید بھٹی نے امتحانی مراکز میں ڈینگی اور کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کو بھی چیک کیا۔
اسرائیل کی ایرانی جوہری تنصیبات پر حملے کی تیاری، امریکی حکام کا دعویٰ
- ایک گھنٹہ قبل

چینی سفیر کی ایئرچیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ایئر ہیڈکوارٹرز میں ملاقات
- 10 گھنٹے قبل

امریکی صدر کا نئے اور جدید دفاعی نظام گولڈن ڈوم منصوبے کا باضابطہ اعلان
- 2 گھنٹے قبل

پاکستان کی مسلح افواج نے وطن کاکامیابی سے دفاع کیا،صدرمملکت
- 11 گھنٹے قبل

پاکستان کا بھارتی پروازوں کیلئے فضائی حدود مزید ایک ماہ بند رکھنے کا فیصلہ
- ایک گھنٹہ قبل

97فیصد پاکستانی بھارتی جارحیت پر پاک فوج کی جوابی کارروائی سے مطمئن
- 11 گھنٹے قبل

پاکستان ریلوے کا عیدالاضحیٰ پر 5 خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلان
- ایک گھنٹہ قبل
خیبر پختونخوا کے دو مختلف اضلاع میں پولیو کے نئے کیسزرپورٹ، مجموعی تعداد 5 ہو گئی
- 5 منٹ قبل

پاکستان کا بنگلادیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان
- ایک گھنٹہ قبل

وزیراعظم کا مصر ی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ ، غزہ کی صوتحال پر تبادلہ خیال
- 10 گھنٹے قبل
آرمی چیف کوفیلڈمارشل کےعہدے پرترقی دینےکی منظوری،نوٹیفکیشن جاری
- 10 گھنٹے قبل

وفاق اور کے پی حکومت کے درمیان این ایف سی ایوارڈ پر معاملات طے پا گئے
- 10 گھنٹے قبل