Advertisement
تجارت

شہریوں کے لیے بُری خبر،گیس کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ،نوٹیفکیشن جاری

گھریلو صارفین، روٹی تنور، کمرشل سیکٹر، جنرل انڈسٹری، سی این جی، سیمنٹ اور کھاد کے شعبوں کے لیے گیس کی قیمتیں برقرار رکھی گئی ہیں،نوٹیفکیشن

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Jun 29th 2025, 5:29 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
شہریوں کے لیے بُری خبر،گیس کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد:حکومت نے مہنگائی سے ستائی عوام پر ایک اور مہنگائی بم گر ا دیا،وفاقی حکومت نے یکم جولائی 2025 سے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

جاری کر دہ نوٹیفکیشن کے مطابق یہ اضافہ بلک صارفین، پاور سیکٹر اور دیگر صنعتی شعبوں کے لیے کیا گیا ہے جبکہ گھریلو صارفین کے لیے گیس کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی البتہ ان کے ماہانہ فکسڈ چارجز میں اضافہ کیا گیا ہے۔ 

نوٹیفکیشن کے مطابق گھریلو صارفین، روٹی تنور، کمرشل سیکٹر، جنرل انڈسٹری، سی این جی، سیمنٹ اور کھاد کے شعبوں کے لیے گیس کی قیمتیں برقرار رکھی گئی ہیں۔

 نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق یکم جولائی 2025 سے ہوگا۔

Advertisement
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 2 دن قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

  • 3 گھنٹے قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 19 گھنٹے قبل
پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

  • ایک گھنٹہ قبل
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • ایک دن قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • ایک دن قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 2 دن قبل
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد