کاروباری ہفتے کے پہلے روز تولہ سونا 800روپےمہنگا ہوا ہے،صرافہ ایسوسی ایشن

شائع شدہ a year ago پر Jun 30th 2025, 5:06 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی:عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج پھر سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز مقامی مارکیٹوںمیں 24 گرام سونے کی فی تولہ قیمت میں 800روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے کی نئی قیمت 3لاکھ 50ہزار 200روپے ہو گئی۔
اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت میں بھی 686 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد 10 گرام سونے کی نئی قیمت 3لاکھ 240روپے ہو گئی۔
دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 8ڈالر کا اضافہ ہوا ہے جس کے عالمی مارکیٹ میں سونے کی نئی قیمت بڑھ کر 3ہزار 282ڈالر کی سطح پر آگئی۔

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 16 گھنٹے قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 دن قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 11 گھنٹے قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 3 دن قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 16 گھنٹے قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 3 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 7 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 17 گھنٹے قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 16 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







