پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 1,248 پوائنٹس کے اضافے سے 1.25 لاکھ کی سطح عبور کرگیا
پی ایس ایکس کی ویب سائٹ کے مطابق، KSE-100 انڈیکس 1,248 پوائنٹس یا 1 فیصد اضافے کے ساتھ 125,627 پوائنٹس پر بند ہوا

شائع شدہ a year ago پر Jun 30th 2025, 8:20 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز زبردست تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، جہاں بینچ مارک KSE-100 انڈیکس 1,248 پوائنٹس کے نمایاں اضافے کے ساتھ 1,25,000 کی نفسیاتی حد عبور کر گیا۔
پی ایس ایکس کی ویب سائٹ کے مطابق، KSE-100 انڈیکس 1,248 پوائنٹس یا 1 فیصد اضافے کے ساتھ 125,627 پوائنٹس پر بند ہوا۔ گزشتہ کاروباری سیشن میں یہ انڈیکس 124,379 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
یاد رہے کہ اس سے قبل 11 جون کو بجٹ پیش کیے جانے کے بعد بھی مارکیٹ میں بھرپور تیزی دیکھی گئی تھی، جب انڈیکس 2,328 پوائنٹس یا 1.91 فیصد اضافے کے ساتھ 124,352 پوائنٹس کی ریکارڈ سطح پر جا پہنچا تھا۔
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 20 hours ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 20 hours ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 3 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 days ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- a day ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 3 days ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 11 hours ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 15 hours ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 20 hours ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 days ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







