Advertisement

طالبان نے افغان فورسز کے سرنڈر کرنیوالے 22 کمانڈوز کوقتل کردیا

کابل : افغان طالبان کے ہاتھوں افغان فورسز کے نہتے 22 کمانڈوز کے قتل کی ویڈیو سامنے آ گئی ۔قندھار، قندوز اور تخار صوبوں میں جاری لڑائی میں شدت آ گئی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jul 14th 2021, 1:56 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان طالبان نے  امریکی انخلا کے بعد ملک کے قبضے کی لڑائی میں سفاکی کی نئی مثال قائم کردی ۔ سولہ جون کو نہتے 22 کمانڈوز کے قتل کی ویڈیو سامنے آ گئی ۔

  فاریاب صوبے کے شہر دولت آباد  سے سامنے آنے والی ویڈیو میں  طالبان کی طرف سے کمانڈوز کو سرنڈر کا حکم دیا جاتا سنائی دیتا ہے ۔ ایک عمارت سے کمانڈوز خالی ہاتھ باہر آتے ہیں اور طالبان جنگجو فائرنگ شروع کر دیتے ہیں ۔

فاریاب میں افغان طالبان نے افغان فورسز کے کمانڈوز کے قتل کے بعد لاشیں سڑک پر چھوڑدیں ۔ فائرنگ سے پہلے ایک راہگیر طالبان کی منت کرتا سنائی دیتا ہے کہ انہیں چھوڑ دو ، پشتون ہو کر تم کیسے افغانوں کا قتل کر سکتے ہو ۔

  ریڈ کراس نے اس واقعہ میں 22 ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے ۔

Advertisement
پاکستان اورمالدیپ کا دوطرفہ تجارت کا حجم ایک کروڑ تیس لاکھ ڈالر سے بڑھا کر بیس کروڑ ڈالرتک لے جانے پراتفاق

پاکستان اورمالدیپ کا دوطرفہ تجارت کا حجم ایک کروڑ تیس لاکھ ڈالر سے بڑھا کر بیس کروڑ ڈالرتک لے جانے پراتفاق

  • ایک دن قبل
پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے

پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے

  • 18 گھنٹے قبل
معروف اداکاروپروڈیوسر صمد عارض پاکستان پہنچ گئے، شان شاہد اور امر خان سے ملاقات

معروف اداکاروپروڈیوسر صمد عارض پاکستان پہنچ گئے، شان شاہد اور امر خان سے ملاقات

  • 2 دن قبل
سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی

سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی

  • 2 دن قبل
مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

  • 2 دن قبل
آیوڈین کی کمی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

آیوڈین کی کمی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

  • ایک دن قبل
پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

  • 2 دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر اہم دورے پر ایران پہنچ گئے

فیلڈ مارشل عاصم منیر اہم دورے پر ایران پہنچ گئے

  • 2 دن قبل
اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے

اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے

  • 20 گھنٹے قبل
ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

  • ایک دن قبل
فیلڈ مارشل، سعودی سفیر کی علاقائی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو

فیلڈ مارشل، سعودی سفیر کی علاقائی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو

  • 3 دن قبل
فنکار برادری نے کھیلوں کے فروغ کا بیڑہ اٹھا لیا

فنکار برادری نے کھیلوں کے فروغ کا بیڑہ اٹھا لیا

  • 2 دن قبل
Advertisement