Advertisement

اسلام آباد : خاتون کو نازیبا تصویر بنا کر بلیک میل کرنے کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا

اسلام آباد:خاتون کونازیبا تصاویر بنا کر بلیک میلنگ کا ایک اور کیس سامنے آگیا ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jul 14th 2021, 2:03 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق خاتون کا کہنا ہے کہ ملزم حفیظ اور صبور تصاویر کے ذریعے بلیک میل کرتے تھے ملزم  راولپنڈی چکری روڈ کے رہائشی ہیں، ملزمان نازیبا تصاویر اہل خانہ اور محلے داروں کو بھیجتے تھے۔ ملزمان محلے کی دیواروں پر  بھی  تصاویر چسپاں کرتے ہیں ۔

تھانہ آبپارہ پولیس کی بروقت کارروائی، اسلام آباد آبپارہ پولیس نے جی سیون کی  رہائشی  خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ہے مقدمے میں سنگین نوعیت کی دفعات شامل کر دی گئی ہیں ، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان کی گرفتاری کے لئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں ۔

یاد رہے کہ اس سے پہلے بھی اسلام آباد میں اسی طرح کا ایک واقعہ رونما ہوا تھا جس میں بااثر افراد نے لڑکا اور لڑکی کو تشدد کا نشانا بنایا تھا اور ملزمان ویڈیو کے ذریعے متاثرین کو بلیک میل بھی کرتے تھے ۔ جب ویڈیو وائرل ہوئی تو پولیس نے ایکشن لیتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا تھا ۔

Advertisement
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 4 دن قبل
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 20 گھنٹے قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 3 دن قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 3 دن قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 3 دن قبل
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 3 دن قبل
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • 21 گھنٹے قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 4 دن قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 14 گھنٹے قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 4 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 21 گھنٹے قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 18 گھنٹے قبل
Advertisement