نعمان خان نے کوارٹر فائنل میں بھارت کے ہرشل رانا کو 11۔ 6 ، 11 ۔ 5 اور 11۔ 7 سے شکست دی


ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے 5 کھلاڑی مختلف ایج گروپ کیٹیگریز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔
کوریا میں جاری ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی پیش قدمی جاری ہے، بوائز انڈر 19 میں عبداللہ نواز نے ہانگ کونگ کے وانگ ونگ کیون کو کوارٹر فائنل میں شکست دی، عبداللہ نواز کی جیت کا اسکور 11 ۔ 4، 11۔4 اور 11 ۔ 6 رہا۔
بوائز انڈر 15 میں نعمان خان اور احمد رایان خلیل نے ٹاپ فور میں جگہ بنائی، نعمان خان نے کوارٹر فائنل میں بھارت کے ہرشل رانا کو 11۔ 6 ، 11 ۔ 5 اور 11۔ 7 سے شکست دی۔
احمد رایان خلیل نے ملائیشیا کے ارمان مرزا بن اشرف کو 11 ۔ 7، 11 ۔3 اور 11۔ 3 سے ہرایا۔
بوائز انڈر 13 کوارٹر فائنل میں ٹاپ سیڈ سہیل عدنان نےبھارت کے ابھے اودے اروڑا کو شکست دی، سہیل عدنان کی جیت کا اسکور 11 ۔2 ، 11 ۔ 8 اور11 ۔ 2 رہا۔
گرلز ایونٹ میں ماہنور علی انڈر 13 کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں، ماہنور علی نے بھارت کی آنیکا کلنکی کو 11 ۔ 6 ، 11 ۔ 2اور 11۔3سے ہرایا، گرلز انڈر 15 کے کوارٹر فائنل میں سحرش علی کوملائیشیا کی پلیئر نے شکست دی۔

یوکرینی حملے میں روسی بحریہ کے ڈپٹی چیف میجر جنرل گودکوف سمیت 11 اہلکار ہلاک
- 3 گھنٹے قبل

وزیراعظم شہباز شریف اقتصادی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کے لیے آذربائیجان پہنچ گئے
- 3 گھنٹے قبل

جھنگ وائلڈ لائف پارک سے قیمتی ہرن چوری، تحقیقات کے لیے دو رکنی کمیٹی قائم
- 39 منٹ قبل

پاکستان کو پہلا گولڈ میڈل دلانے والے پہلوان دین محمد 100 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
- 4 گھنٹے قبل

جس دن اسمبلی میں ہمارا ایک بھی رکن زیادہ ہواتو تحریک عدم اعتماد لاسکتے ہیں،گورنر کے پی
- 2 گھنٹے قبل

این ڈی ایم اے نے 6 سے 10 جولائی تک ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب کا الرٹ جاری کردیا
- 2 گھنٹے قبل

عاشورہ محرم پر 5 اور 6 جولائی کو عام تعطیل، ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ
- ایک گھنٹہ قبل

شگاگو: نائٹ کلب پر اندھا دھند فائرنگ سے 4 افراد ہلاک، 14 زخمی
- 2 گھنٹے قبل

ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان اگلے ہفتےپاکستان کادورہ کریں گے
- 2 گھنٹے قبل
غزہ میں اسرائیلی فائرنگ اور بمباری سے شہداء کی تعداد 300 سے تجاوز کر گئی، امدادی مراکز بھی نشانہ
- ایک گھنٹہ قبل

لاہور میں جرائم کی شرح میں نمایاں کمی، پولیس رپورٹ
- 3 گھنٹے قبل

ملک بھر میں بارش، آندھی اور سیلاب کا خطرہ؛ این ڈی ایم اے کا نیا الرٹ جاری
- ایک منٹ قبل