Advertisement
پاکستان

27ویں آئینی ترمیم پر صدر زرداری کو بھی اعتماد میں لیا، وزیر اعظم شہباز شریف

ملک میں سیاسی و معاشی استحکام کی بدولت ملک کی سمت درست ہوئی ہے اور ملک کی ترقی و خوشحالی کے لیے سب کو مل کر کام کرنا ہوگا،شہبازشریف

GNN Web Desk
شائع شدہ 9 months ago پر Nov 8th 2025, 1:28 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
27ویں آئینی ترمیم پر صدر زرداری کو بھی اعتماد میں لیا، وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ 27ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے حکومت نے صدر مملکت آصف علی زرداری کو بھی اعتماد میں لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت انہوں نے ویڈیو لنک کے ذریعے کی۔

اجلاس میں کابینہ نے 27 ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دی جس کے بعد وزیر اعظم نے کابینہ اراکین کا خیر مقدم کیا اور اتحادی جماعتوں کا بھی اظہار تشکر کیا۔

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے میڈیا کو ترمیم کے خدوخال پر بریفنگ دی اور بتایا کہ کابینہ کی منظوری کے بعد مسودہ پارلیمان میں پیش کیا جائے گا۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ ملک کے وسیع مفاد میں ترمیم کے لیے سب نے مل کر کوشش کی اور وزارت قانون، اٹارنی جنرل اور ان کی ٹیم کی خدمات لائق تحسین ہیں،انہوں نے مزید کہا کہ 27 ویں آئینی ترمیم پر سابق وزیراعظم نواز شریف اور صدر آصف علی زرداری کو اعتماد میں لیا اور دیگر سیاسی رہنماؤں سے بھی مشاورت کی۔

شہباز شریف نے کہا کہ ملک میں سیاسی و معاشی استحکام کی بدولت ملک کی سمت درست ہوئی ہے اور ملک کی ترقی و خوشحالی کے لیے سب کو مل کر کام کرنا ہوگا۔

Advertisement
پنجاب حکومت کا پرواز کارڈ اسکیم کے تحت اوورسیز روزگار کے مواقع بڑھانے کیلئے اوورسیز ایمپلائمنٹ پروموٹرز سے اشتراک

پنجاب حکومت کا پرواز کارڈ اسکیم کے تحت اوورسیز روزگار کے مواقع بڑھانے کیلئے اوورسیز ایمپلائمنٹ پروموٹرز سے اشتراک

  • 13 گھنٹے قبل
وزیراعظم اور فیلڈ مارشل نے ڈیٹا سینٹر سکائی 47 قراقرم ون کا افتتاح کر دیا

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل نے ڈیٹا سینٹر سکائی 47 قراقرم ون کا افتتاح کر دیا

  • 2 دن قبل
مون سون نے خطرے کی گھنٹی بجا دی، محکمۂ صحت ڈینگی کے ممکنہ پھیلاؤ سے الرٹ

مون سون نے خطرے کی گھنٹی بجا دی، محکمۂ صحت ڈینگی کے ممکنہ پھیلاؤ سے الرٹ

  • 3 دن قبل
لاہور: غیر قانونی افغان باشندوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کا حکم

لاہور: غیر قانونی افغان باشندوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کا حکم

  • 3 دن قبل
وزیراعظم کا لیفٹیننٹ جنرل عامر رضا کو ''فور اسٹار جنرل''کے عہدے پر ترقی دینے کااعلان

وزیراعظم کا لیفٹیننٹ جنرل عامر رضا کو ''فور اسٹار جنرل''کے عہدے پر ترقی دینے کااعلان

  • 3 دن قبل
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑی کمی، خریداروں کے چہرے کھل اٹھے

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑی کمی، خریداروں کے چہرے کھل اٹھے

  • 3 دن قبل
لاہور: آوارہ کتوں کا دو کم سن بچوں پر حملہ، دونوں شدید زخمی

لاہور: آوارہ کتوں کا دو کم سن بچوں پر حملہ، دونوں شدید زخمی

  • 3 دن قبل
سعودی عرب کا دفاع، پاکستان کا دفاع ہے: طاہراشرفی

سعودی عرب کا دفاع، پاکستان کا دفاع ہے: طاہراشرفی

  • 3 دن قبل
پنجاب میں جدید زرعی آلات کی مقامی تیاری کیلئے مشترکہ حکمت عملی پر اتفاق

پنجاب میں جدید زرعی آلات کی مقامی تیاری کیلئے مشترکہ حکمت عملی پر اتفاق

  • 3 دن قبل
اداکارہ و ماڈل روما مائیکل نے جیون ساتھی چن لیا

اداکارہ و ماڈل روما مائیکل نے جیون ساتھی چن لیا

  • 13 گھنٹے قبل
ملک میں یومِ تکریمِ شہداء پر خطباتِ جمعہ میں قربانیوں کو زبردست خراجِ عقیدت

ملک میں یومِ تکریمِ شہداء پر خطباتِ جمعہ میں قربانیوں کو زبردست خراجِ عقیدت

  • 3 دن قبل
لیجنڈ گلوکارعطا اللہ عیسیٰ خیلوی کا اپنی تدفین کے حوالے سے انکشاف

لیجنڈ گلوکارعطا اللہ عیسیٰ خیلوی کا اپنی تدفین کے حوالے سے انکشاف

  • 3 دن قبل
Advertisement