دوسرے میچ کے لئے ٹیم میں 2 تبدیلیاں کرتے ہوئے فہیم اشرف اور وسیم جونئیر کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے، کپتان


تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
فیصل آباد کے میدان میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے ٹاس کے بعد بات کرتے ہوئے کہا کہ جنوبی افریقا کو بڑا ہدف دینے کی کوشش کریں گے۔
🪙 Toss update 🪙
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) November 6, 2025
Pakistan choose to bat first in the 2nd ODI against South Africa 🏏
📺 Watch live in the UK region, sign up now at https://t.co/Z0RXSR7gYM#PAKvSA | #GreenPeYaqeen | #BackTheBoysInGreen pic.twitter.com/BFSDWalpgu
شاہین آفریدی کا کہنا تھا کہ دوسرے میچ کے لئے ٹیم میں 2 تبدیلیاں کی گئی ہیں، فہیم اشرف اور وسیم جونئیر کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔
پاکستان الیون میں شاہین آفریدی، فخر زمان، صائم ایوب، بابر اعظم، محمد رضوان، سلمان علی آغا، حسین طلعت، محمد نواز، فہیم اشرف، محمد وسیم اور نسیم شاہ شامل ہیں۔
🔁 Two changes in Pakistan's playing XI for the 2nd ODI in Faisalabad 🏟️
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) November 6, 2025
📺 Watch live in the UK region, sign up now at https://t.co/Z0RXSR7gYM#PAKvSA | #GreenPeYaqeen | #BackTheBoysInGreen pic.twitter.com/jGWGnj169O

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل سے الوداعی ملاقات
- 2 دن قبل
پاکستان اور بحرین کے درمیان دو طرفہ تجارت کو تین سالوں کے اندر 1 بلین امریکی ڈالر تک لے جایا جائے گا، شہباز
- 19 گھنٹے قبل
گنی بساؤ: صدرمعزول، فوج نے اقتدار سنبھال لیا
- 14 گھنٹے قبل

سیکیورٹی خدشات کے باعث اسرائیلی وزیراعظم نے بھارت کا دورہ منسوخ کردیا
- 2 دن قبل

ملک بھر میں خسرہ،روبیلا اور پولیو سے بچاؤ کی قومی ویکسی نیشن مہم جاری
- 2 دن قبل

فیض حمید کا کورٹ ماشل قانونی اور عدالتی عمل ہے،اس پر قیاس آرائیاں نہیں ہونی چاہئیں،آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل
پاک-سعودیہ مشترکہ فوجی مشقیں ’البطار II‘ اختتام پذیر
- 17 گھنٹے قبل

پاک بحریہ کا اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ، صدر، وزیراعظم کی مبارکباد
- 2 دن قبل
روس یوکرین جنگ سے کامیابی کے ساتھ نہیں نکل سکتا، جرمنی
- 19 گھنٹے قبل

آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا، پاک بھارت ٹاکرا کب ہو گا؟
- 2 دن قبل
سبکدوش ہونے والے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کے اعزاز میں خصوصی الوداعی تقریب کا انعقاد
- 17 گھنٹے قبل

27 ویں ترمیم میں ہمیں نظر انداز کیا گیااسے مسترد کرتے ہیں،مولانا فضل الرحمان
- 2 دن قبل







