Advertisement
علاقائی

بیروزگار نوجوانوں کیلئے اچھی خبر،سندھ حکومت نے بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کر دی

صوبے بھر میں شفاف اور میرٹ پر مبنی بھرتیوں کو یقینی بنایا جائے گا، آئندہ 15 روز میں مختلف محکموں میں بھرتیوں کا سلسلہ شروع کیا جائے گا،مراد علی شاہ

GNN Web Desk
شائع شدہ 10 months ago پر Nov 7th 2025, 8:28 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بیروزگار نوجوانوں کیلئے اچھی خبر،سندھ حکومت نے بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کر دی

کراچی: صوبے کے بیروزگار شہریوں اور نوجوانوں کیلئے اچھی خبر سامنے آئی ہے، سندھ حکومت نے گریڈ 5 سے 15 تک بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کر دی ہے۔

اس حوالے سے صوبائی حکومت کی جانب سےباقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

جاری کر دی نوٹیفکیشن میں تمام متعلقہ محکموں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ قواعد و ضوابط کے مطابق بھرتیوں کا عمل شروع کریں،وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے حال ہی میں سندھ جاب پورٹل کا افتتاح کیا ہے، جس کے ذریعے صوبے بھر میں شفاف اور میرٹ پر مبنی بھرتیوں کو یقینی بنایا جائے گا، آئندہ 15 روز میں مختلف محکموں میں بھرتیوں کا سلسلہ شروع کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ 28 اکتوبر کو کراچی میں منعقدہ تقریب کے دوران وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے کہا تھا کہ سندھ حکومت نوجوانوں کو روزگار کے بہتر مواقع فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔

اس موقع پر وزیر اعلی مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ ابتدائی طور پر گریڈ 1 سے 5 کی ملازمتوں کا سلسلہ آئندہ 15 دن میں شروع ہو جائے گا جبکہ آئندہ مراحل میں دیگرگریڈز میں بھی بھرتیاں عمل میں لائی جائیں گی تاکہ صوبے میں روزگار کے مواقع بڑھ سکیں۔

Advertisement
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 2 days ago
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 3 days ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 2 days ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 2 days ago
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 days ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 4 days ago
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 3 days ago
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 2 days ago
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 3 days ago
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 2 days ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 2 days ago
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 3 days ago
Advertisement