Advertisement
تجارت

سونے کی قیمت میں بڑی کمی؛ فی تولہ نرخ 3000 روپے کم ہو گئے

ماہرین کے مطابق، سونے کی قیمت میں یہ کمی بین الاقوامی منڈیوں میں ہونے والی تبدیلیوں اور ملکی معیشت پر پڑنے والے عالمی اثرات کے باعث ہوئی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Jul 9th 2025, 5:58 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سونے کی قیمت میں بڑی کمی؛ فی تولہ نرخ 3000 روپے کم ہو گئے

عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں ایک روزہ وقفے کے بعد سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس سے زیورات کے خریداروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔

صرافہ بازار کے مطابق، 24 کیرٹ فی تولہ سونا 3000 روپے کی کمی کے بعد 3 لاکھ 51 ہزار 500 روپے پر آ گیا ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونا بھی 2572 روپے سستا ہو کر 3 لاکھ 1 ہزار 354 روپے میں دستیاب ہے۔

ماہرین کے مطابق، سونے کی قیمت میں یہ کمی بین الاقوامی منڈیوں میں ہونے والی تبدیلیوں اور ملکی معیشت پر پڑنے والے عالمی اثرات کے باعث ہوئی ہے۔

عالمی مارکیٹ میں بھی سونا سستا ہوا ہے، جہاں فی اونس سونے کی قیمت 33 ڈالر کم ہو کر 3292 ڈالر پر پہنچ گئی ہے۔

Advertisement
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 days ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 2 days ago
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 3 days ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 4 days ago
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 3 days ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 2 days ago
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 3 days ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 2 days ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ