لاہور : بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما نے رولیکس کی مہنگی ترین گھڑی پہن کر اپنی سیلفی انسٹا گرام پر شیئر کی ہے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 15th 2021, 2:16 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر اندازے لگائے جارہے ہیں کہ اداکارہ نے جو دوران سیلفی گھڑی پہنی ہوئی ہے اس کی مالیت 50 لاکھ بھارتی روپے ہے ۔
سوشل میڈیا پر اداکارہ کے مداحوں کی جانب سے گھڑی کی تعریف کی جارہی ہے ۔
انوشکا شرما بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کی بیوی ہیں ۔
اداکارہ ان دنوں اپنی فیملی کے ہمراہ لندن میں ہیں اور وہیں انہوں نے سیلفی بنائی ہے ۔

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 4 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 4 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 4 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 3 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 16 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 3 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 3 دن قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- ایک دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 20 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- ایک دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 دن قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






