Advertisement

چوتھا ٹی ٹوئنٹی : آسٹریلیا نےویسٹ انڈیز کو 4 رنز سے شکست دے دی

سینٹ لوشیا: آسٹریلیا نے چوتھےٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ویسٹ انڈیز کو 4 رنز سے شکست دے دی، ویسٹ انڈیز کو سیریز میں 1-3 سے برتری حاصل ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jul 16th 2021, 3:25 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق سینٹ لوشیا میں ہونے والے چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں آسٹریلیا نے دلچسپ مقابلے کے بعد ویسٹ انڈیز کو شکست دے کر سیر یز میں پہلی کامیابی حاصل  کر لی ۔  آسٹریلیا نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 189 رنز بنائے۔ میچل مارش نے 44 گیندوں پر 6 چھکوں اور 4 چوکوں کی مدد سے 75 رنز سکور کیے۔ آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ نے 53 رنز بنائے ۔

میچ میں ویسٹ انڈیز کے باؤلر ہائیڈن والش   3 وکٹیں حاصل کرنے میں کامیاب رہے ۔ آسٹریلوی ٹیم کے جواب میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم 6 وکٹوں کے نقصان پر 185 رنز بنا سکی اور آسڑیلیا نے دلچسپ مقابلے کے بعد میچ 4 رنز سے جیت لیا ۔ میچل مارش  3 وکٹیں حاصل  کر کے "مین آف دی میچ" قرار پائے۔

Advertisement
پاکستان اورمالدیپ کا دوطرفہ تجارت کا حجم ایک کروڑ تیس لاکھ ڈالر سے بڑھا کر بیس کروڑ ڈالرتک لے جانے پراتفاق

پاکستان اورمالدیپ کا دوطرفہ تجارت کا حجم ایک کروڑ تیس لاکھ ڈالر سے بڑھا کر بیس کروڑ ڈالرتک لے جانے پراتفاق

  • a day ago
فنکار برادری نے کھیلوں کے فروغ کا بیڑہ اٹھا لیا

فنکار برادری نے کھیلوں کے فروغ کا بیڑہ اٹھا لیا

  • 2 days ago
فیلڈ مارشل عاصم منیر اہم دورے پر ایران پہنچ گئے

فیلڈ مارشل عاصم منیر اہم دورے پر ایران پہنچ گئے

  • 2 days ago
ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

  • a day ago
مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

  • 2 days ago
معروف اداکاروپروڈیوسر صمد عارض پاکستان پہنچ گئے، شان شاہد اور امر خان سے ملاقات

معروف اداکاروپروڈیوسر صمد عارض پاکستان پہنچ گئے، شان شاہد اور امر خان سے ملاقات

  • 2 days ago
پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

  • 2 days ago
پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے

پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے

  • 18 hours ago
اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے

اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے

  • 20 hours ago
فیلڈ مارشل، سعودی سفیر کی علاقائی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو

فیلڈ مارشل، سعودی سفیر کی علاقائی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو

  • 3 days ago
آیوڈین کی کمی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

آیوڈین کی کمی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

  • a day ago
سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی

سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی

  • 2 days ago
Advertisement