لاہور : مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جانبحق ہوگئے ہیں ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 16th 2021, 3:00 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے شاد باغ، وسن پورہ میں گھر کی چھت گر گئی ، جس کے باعث ایک ہی خاندان کے 6 افراد جانبحق ہوگئے ہیں ۔
جانبحق افراد کی میتوں کو خواجہ سعید ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔
سی سی پی او لاہور کی پولیس کو امدادی کارروائیوں میں حصہ لینے کی ہدایت، سی سی پی او لاہور کی سی ٹی او لاہور کو ایمرجنسی گاڑیوں کے راستہ کلئیر رکھنے کی ہدایت، امدادی سرگرمیوں میں کوئی رکاوٹ نہیں آنی چاہیے ۔

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 2 days ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 20 hours ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- a day ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 days ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 20 hours ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 20 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






