ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کا فائنل کل پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلا جائے گا
پہلے سیمی فائنل میں بھارت چیمپیئنز نے پاکستان چیمپیئنز سے کھیلنے سے انکار کردیا تھا جس کے بعد پاکستان فائنل میں پہنچ گیا تھا


لندن: ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کا فائنل کل پاکستان چیمپیئنز اور جنوبی افریقہ چیمپیئنز کے درمیان کھیلا جائے گا۔
پہلے سیمی فائنل میں بھارت چیمپیئنز نے پاکستان چیمپیئنز سے کھیلنے سے انکار کردیا تھا جس کے بعد پاکستان فائنل میں پہنچ گیا تھا۔
جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ چیمپئنز نے آسٹریلیا چیمپئنز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک رنز سے ہرا کر فائنل کے لیے کوالیفائی کیا۔
جنوبی افریقہ نے پہلے کھیلتے ہوئے 186 رنز بنائے، جنوبی افریقہ کی طرف سے مورنی وین ویک 76 رنز جبکہ اسٹمس 57 رنز بنا کر نمایاں رہے۔
187 رنز کے تعاقب میں آسٹریلیا نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا لیکن اسے ایک رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
مقررہ اوورز میں آسٹریلیا چیمپیئنز سات وکٹوں کے نقصان پر 185 رنز بنا سکے۔
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کا فائنل کل پا کستان چیمپیئنز اور جنوبی افریقہ چیمپیئنز کے درمیان کھیلا جائے گا۔

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 13 گھنٹے قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- ایک دن قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 10 گھنٹے قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- ایک دن قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 دن قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 13 گھنٹے قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 11 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- ایک دن قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 2 دن قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 12 گھنٹے قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 7 گھنٹے قبل









