فائرنگ کے واقعے کے بعد علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا اور مشتبہ حملہ آورکی تلاش جاری ہے کئی رہائشی علاقوں کو سیل کردیا گیا ہے،پولیس

.webp&w=3840&q=75)
مونٹانا: امریکی ریاست مونٹانا کےایک بار میں ہونے والی فائرنگ کے واقعے میں کم از کم چار افراد ہلاک ہو گئے۔
امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست مونٹانا کے علاقے اناکانڈا میں یہ فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے نیتجے میں کم از کم چار افراد ہلاک ہو گئے۔
مونٹانا پولیس کے مطابق فائرنگ کے واقعے کے بعد علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا اور مشتبہ حملہ آورکی تلاش جاری ہے کئی رہائشی علاقوں کو سیل کردیا گیا ہے۔
امریکی حکام کے مطابق حملہ آور کو اناکانڈا کے مغرب میں واقع اسٹمپ ٹاؤن کے علاقے میں دیکھا گیا ہے، پولیس اور سیکیورٹی ادارے علاقے کی مکمل نگرانی کر رہے ہیں۔
شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت دی گئی ہے، واقعے کے محرکات فوری طور پر سامنے نہیں آ سکے۔

چاغی سیکورٹی فورسز کارروائی: فتنہ الہندوستان کے 2 دہشت گرد ہلاک، ایک گرفتار
- 12 hours ago
وائٹ ہاؤس: وزیراعظم شہباز شریف اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات ختم
- 2 hours ago

روزانہ دہی کھانے کی عادت طویل اور صحت مند زندگی کا راز ہو سکتی ہے
- 7 hours ago

ایف بی آر کی وضاحت: انکم ٹیکس فارم میں تبدیلی نہیں کی ، 30 ستمبر ڈیڈ لائن برقرار
- 12 hours ago

میٹا کی جانب سے کم عمر صارفین کے لیے فیس بک اور میسنجر میں اہم تبدیلی
- 11 hours ago

سیلاب زدگان کو 10 لاکھ تک امداد دی جائے گی ، مریم نواز
- 10 hours ago
.webp&w=3840&q=75)
سابق فرانسیسی صدر کو مجرمانہ سازش پر 5 سال قید، قذافی فنڈنگ کیس میں اہم فیصلہ
- 7 hours ago

ٹرمپ کی ترک صدر کی کھل کر تعریف، شام اور یوکرین پر گفتگو
- 7 hours ago

سلووینیا کا اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو پر سفری پابندی کا اعلان
- 10 hours ago

پاکستان نے بنگلادیش کو 11 رنز سے شکست دے کر ایشیا کپ 2025 فائنل میں جگہ بنالی
- 10 hours ago
اسرائیل کا صنعا پر فضائی حملہ، انصاراللہ کے 11 اہداف کو نشانہ بنایا گیا
- 7 hours ago

بہتر ازدواجی زندگی اور بچوں کے لیے اداکاری چھوڑی ، فرح حسین
- 7 hours ago